مزید دیکھیں

مقبول

دانیال عزیز کوگرفتار کر لیا گیا

شکر گڑھ ، آزاد امیدوار دانیال عزیز کو گرفتار کر لیا گیا

دانیال عزیز چوہدری کو پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے دانیال عزیز چوہدری اور صحافیوں پر تشدد بھی کیا،موبائل فون بھی چھین لیے، دانیال عزیز کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ساڑھے بارہ بجے میرے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا جب وہ پولنگ سٹیشن کا جائزہ لینے گئے، انکو روکا گیا، پولیس کا سخت ناکہ تھا، انکو دھکے مارے گئے، تشدد کیا گیا،اس سب کے پیچھے احسن اقبال کا ہاتھ ہے، الیکشن مہم میں بھی ہمیں تنگ کیا گیا، دانیال عزیز جیت رہے تھے یہ انہیں ہضم نہیں ہو رہا تھا،

واضح رہے کہ عام انتخابات، پاکستان بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے ووٹ حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا.

آڈیو کے بعد عمران خان کی جیل سے تصویر بھی” لیک”

خواب کی تعبیر پر بڑے بڑے وزیر لگائے جاتے تھے،عون چودھری

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

شیر پر مہر لگانے کا کہنے والی ن لیگی قیادت خود عقاب پر مہر لگائیگی

ووٹ صرف اصل شناختی کارڈ پر ہی ڈالا جا سکے گا، الیکشن کمیشن

نتائج کب تک آئیں گے، اس پر کوئی حتمی وقت دینا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن حکام

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan