پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی حج پرواز کو ہائی ٹمپریچر کی وارننگ کے باعث ہنگامی طور پر ریاض ائیرپورٹ پر اتارا گیا ہے.
پی آئی اے حج پرواز میں اچانک دھماکے کی آواز سنی گئی،جس سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ایک مسافر کے مطابق پرواز کے دوران دھماکے کی آواز سنائی دی، جس کے بعد پرواز کو جدہ سے موڑ کر ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی طور پر اتارا گیا.محفوظ لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو لاؤنج میں بھیج دیا گیا
پی آئی اے کی کراچی سے جدہ جانے والی حج پروازپی کے 839 کی ریاض ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،
دھماکا کی اطلاع پر پروازکا رخ جدہ سے موڑ کر ریاض ائیرپورٹ پر اتار لیاگیا
کارگو کیبن میں ہائی ٹیمپریچر کی وارننگ آئی جو بعد میں غلط ثابت ہوئی، پرواز سرسری چیک کے بعد جدہ روانہ پی آئی اے pic.twitter.com/FgqFcfvCPi
— usman Rana (@usmanmuzaffar11) June 1, 2024
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی حج پرواز کراچی سے جدہ کے لئے رات 10 بجے روانہ ہوئی تھی، پرواز کے دوران طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی ٹیمپریچر کی وارننگ آئی، وارننگ کے بعد پرواز کو جدہ سے رخ تبدیل کرکے ریاض ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔ طیارے کی جانچ کے بعد ہائی ٹیمپریچر وارننگ غلط ثابت ہوئی اور پرواز کو دوبارہ جدہ روانہ کر دیا گیا ہے.
پی آئی اے پر یورپ اور برطانیہ میں پروازوں پر پابندی رواں ماہ ختم ہونے کا امکان
پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ،میت اسلام آباد چھوڑ کر لواحقین کوسکردو پہنچا دیا
پی آئی اے کی نجکاری کے حوالہ سے اہم پیشرف
پی آئی اے کسے اور کیوں بیچا جارہا،نجکاری پر بریفنگ دی جائے، خورشید شاہ
پی آئی اے کا جون سے یورپ اور برطانیہ کا آپریشن شروع کرنے کا امکان
(پی آئی اے) کی نجکاری کا دوسرا اور انتہائی اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل
پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی،وفاقی وزیر خزانہ
پی آئی اے نے پچھلے پانچ سالوں میں پانچ سو ارب کا نقصان کیا، علیم خان
عمان میں ہنگامی لینڈنگ کرنیوالے پی آئی اے طیارے کی فنی خرابی دور نہ ہوسکی،مسافر منتظر
وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کیلئے حتمی شیڈول طلب کر لیا
کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات
طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئ