پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی،وفاقی وزیر خزانہ

0
165

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی

لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہمارا ایجنڈہ صرف ایک ہے، عملدرآمد اور نفاذ، جب ارادے پختہ ہوں تو سب کچھ ہو سکتا ہے،اداروں کی نجکاری ہو گی، قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی، حکومت کا کام بزنس چلانا نہیں، پالیسی بنانا ہے، اداروں کو چلانے کے لیے نجی شعبے کو آگے آنا ہو گا،ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کاکہنا تھا کہ پاکستانی شہریت حاصل کر کے بہت اچھا لگ رہا ہے۔

قبل ازیں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں،مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے محمد اورنگزیب کے سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں،وزیر خزانہ سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، انہون نے بھی کاغذات جمع کروا دیئے ہیں.

دوست ممالک امداد نہیں بلکہ سرمایہ کاری کے خواہاں ہے، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام کی آخری قسط میں کوئی رکاوٹ نہیں،وزیر خزانہ

شمالی وزیرستان ، چوکی پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

فاطمہ بھٹو ماں بن گئیں، بیٹے کی پیدائش،نام بھی رکھ دیا

آصفہ بھٹونوابشاہ پہنچ گئیں،جیالوں کا رقص،این اے 207 سے لڑیں گی الیکشن

سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ

سینیٹ میں بلوچستان کی گیارہ خالی نشستوں کے انتخابات کا شیڈول

سینیٹ انتخابات، اسلام آباد سے پیپلز پارٹی امیدوار یوسف رضا گیلانی کامیاب

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply