چیف جسٹس کو دھمکی، ملزم کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

0
98
tahir saifi

چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کا مقدمہ ،تحریک لبیک کے رہنما مولانا محمد طاہر سیفی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا

پراسکیوشن نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ،عدالت نے مولانا محمد طاہر سیفی کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ،عدالت نے ملزم کو 6 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی ، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کا فوٹو فرامٹک ٹیسٹ کرنا ہوگا اور مائیکرفون بر آمد کرنا ہے،مولانا محمد طاہر سیفی کی تقریر فاضل جج کو سنائی گئی ،عدالت نے استفسار کیا کہ آپ تو بہت جوش سے تقریر کرتے ہیں کیا یہ آپ کی تقریر ہے،ملزم نے اعتراف کیا کہ جی یہ میری ہی تقریر ہے۔عدالت نے استفسار کیا کہ آپ چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف کیوں بول رہے ہیں،ملزم نے کہا کہ ہم چیف جسٹس کو محتاط ہونے کا مشورہ دے رہے ہیں ،جو فیصلہ ہوا جو آئین کیخلاف خلاف ہے،ابھی موقع ہے چیف جسٹس اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کریں،ملزمان کیخلاف تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ میں مقدمہ درج ہے

کسی کو مارنے کے فتوے دینے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔وزیر قانون

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی ،پیر ظہیر الحسن شاہ پر مقدمہ درج

چیف جسٹس کیخلاف شرانگیز گفتگو ،قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا: وزیر دفاع

یہ دھرنا پاکستان کی تاریخ کو تبدیل کر دے گا۔ ہم حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے.حافظ نعیم الرحمان

جب جمہوری آزادی نہ ہو، پارلیمنٹ کام نہ کرے، تو پرامن مزاحمت ہی واحد راستہ ہے.حافظ نعیم الرحمان

دھرنا حکومت گرانے کی تحریک بھی بن سکتی ہے،حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پی ٹی آئی کا متبادل،کامیاب دھرنے کے بعد نئی بحث

جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل،کارکنان کے جذبےپرجوش

کسی بھی وقت احتجاج کو آگے بڑھانے کا حکم دے سکتے ہیں،حافظ نعیم الرحمٰن

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے ، بجلی کی قیمیتں کم جائیں اور عوام کو ریلیف دیا جائے۔ حافظ نعیم الر حمن

جماعت اسلامی کا دھرنا، ریڈ زون سیل، فیض آباد بند،گرفتاریاں

فارم 47 کی نہیں فارم 45 کی حکومت بنائی جائے۔ حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کی 26 اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا کی تیاریاں عروج پر

عمران خان اور پی ٹی آئی نے ملک دشمنی میں تمام حدیں پار کر دیں

14 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار،اربوں بجٹ وصول،کارکردگی زیرو

عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا

Leave a reply