دانیہ شاہ کی حکیم شہزاد کے ساتھ نکاح کی تقریب کی ویڈیو وائرل

0
280
dania hakeem

عامرلیاقت مرحوم کی تیسری سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ نے حکیم شہزاد سے شادی کر لی ہے، دانیہ کی یہ دوسری اور حکیم شہزاد کی چوتھی شادی ہے، دونوں ان دنوں خبروں میں ہیں، دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد نے ایک ویڈیو میں نکاح کی تصدیق کی تھی، اب دانیہ اور حکیم شہزاد کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دانیہ شاہ نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے،دانیہ شاہ کے ہاتھ میں پھولوں کا گلدستہ موجود ہے،اور انکے شوہر حکیم شہزاد انکے ہمراہ ہیں جنہوں نے کالے رنگ کا جوڑا پہن رکھا ہے،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دانیہ شاہ کی والدہ بھی موجود ہیں جو دانیہ کو بوسا دے رہی ہیں اور اپنے نئے داماد حکیم شہزاد کو بھی پیار کر ہی ہیں،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دانیہ کے شوہر حکیم شہزاد دانیہ کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں،دانیہ نے کالا چشمہ بھی لگایا ہوا ہے، اس موقع پر دانیہ اور انکے شوہر پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی جا رہی ہیں

https://twitter.com/BaaghiTV/status/1819275777755500846

دانیہ کو حق مہر میں ملا ایک گھر،60 لاکھ کی گاڑی،5 لاکھ نقد،چار سونے کے سیٹ
ایک انٹرویو میں دانیہ شاہ نے بتایا کہ ہماری جانب سے کوئی ڈیمانڈ نہیں تھی، ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اپنی رضامندی سے حق مہر میں گھر، مہنگی گاڑی اور 5 لاکھ روپے لکھوائے ہیں،وہیں دانیہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد کا کہنا ہے کہ میں نے دانیہ شاہ کو بطور حق مہر اپنا دل سمیت مکمل جائیداد دے دی ہے، باقی یہ جو مانگیں میں دینے کے لیے تیار ہوں، میں نے انہیں 4 سونے کے سیٹ، 60 لاکھ مالیت کی گاڑی اور ایک گھر دیا ہے،

دانیہ سے دوستی کیلیے ساری نمازیں پڑھ ڈالیں، تعویز کے لیے گیا، درگاہیں گھوم لیں مگر یہ دوستی نہیں کر رہی تھی،حکیم شہزاد
حکیم شہزاد کا کہنا تھا کہ میں نے دانیہ سے دوستی کرنے کے لیے ساری نمازیں پڑھ ڈالیں، پیروں کے پاس تعویز کے لیے گیا، درگاہیں گھوم لیں مگر یہ دوستی نہیں کر رہی تھیں،دانیہ سے دوستی کے لیے میں نے پھر ان کی والدہ سے درخواست کی، میں چاہتا تھا کوئی تعلق بن جائے یا میری دانیہ سے بات چیت کی حد تک دوستی ہوجائے لیکن پھر ایک دن دانیہ نے مجھ سے کہا کہ آپ مجھ سے نکاح کریں گے؟ جب میں نے یہ سنا تو ایسا لگا جیسے بم گرگیا ہو کہ میں تو دوستی کرنا چاہتا تھا، یہ تو شادی کا پوچھ رہی ہیں

دانیہ میری چوتھی بیوی،عامر لیاقت کا قتل ہوا،حکیم شہزاد

مجھے مرد کی ضرورت تھی،عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ پھر "دلہن”بن گئی

فروری 2022 میں عامر لیاقت نے پنجاب کی رہائشی 18 سالہ دانیہ ملک سے تیسری شادی کرلی تھی، جنہوں نے محض تین ماہ بعد مئی میں تنسیخ نکاح کے لیے پنجاب کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی،عامر لیاقت سے خلع ہونے سے قبل ہی مبینہ طور پر دانیہ شاہ کی جانب سے عامر لیاقت کی مبینہ آڈیو اور نازیبا ویڈیوز لیک کی گئی تھیں جس کے کچھ عرصے بعد 9 جون کو عامر لیاقت کی موت ہو گئی تھی،بعد ازاں عامر لیاقت حسین کے بچوں اور پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ کے خلاف کیس دائر کر رکھا ہے جبکہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی وراثت میں اپنا حصہ حاصل کرنے کیلئے کچھ عرصہ قبل 2 کروڑ روپے میں وکیل مقرر کرلیا تھا

چند ماہ منظرِ عام سے مکمل طور پر غائب رہنے کے بعد اب دانیہ شاہ کی چند ایسی ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں وہ اپنے دوسرے نکاح کی تصدیق کر رہی ہیں،ممکنہ طور پر 5 مئی کو احمد شہزاد نے جب دانیہ کی مدد کرنے کا اعلان کیا وہ اس کے بعد یا اس سے پہلے ہی نکاح کرچکے تھے۔

ٹک ٹاکر دانیہ شاہ انسٹاگرام پر تو موجود تھیں لیکن اب وہ ٹویٹر اکائونٹ پر بھی آگئی 

عامر لیاقت رات رو رہے تھے، کہہ رہے تھے میں مر جاؤں گا، ملازم

اناللہ واناالیہ راجعون، ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے ،آخر وجہ کیا بنی ؟

ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناعی میں سندھ ہائیکورٹ نے مزید توسیع کر دی ہ

پولیس نےرکن قومی اسمبلی (ایم این اے) اورمشہور ٹیلی ویژن میزبان عامر لیاقت حسین کی موت کی تحقیقات شروع کردی

عامر لیاقت کے انتقال کی خبر سن کر مولانا طارق جمیل کا اظہار افسوس ۔

عامر لیاقت کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ ،

Leave a reply