برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والا برقع پوش گرفتار کر لیا گیا
کوٹ لکھپت پولیس نے دوران پٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،شنگھائی پل سے برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرتے والا برقعہ پوش موقع سے گرفتار کیا گیا، فوٹیج میں ملزم کو برقعہ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزم علی رضا شاپنگ کے لیے آئی فیملیز کو ہراساں کر رہا تھا ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،

برقع پہن کر طالبات نے کی کیٹ واک،مذہبی رہنماؤں کا احتجاج

برقعہ پہن کرفاٹا خواتین کی خواتین مارچ میں نمائندگی کرنے والا مرد گرفتار،

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

مساج سنٹر کی آڑ میں فحاشی کا اڈہ،پولیس ان ایکشن، 6 لڑکیاں اور 7لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار

قبل ازیں باغ جناح میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والے چار افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ،واقعہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پیش آیا، واقعہ کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ پولیس کی مدعیت میں ہی درج کیا گیا ہے، درج مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ جناح باغ میں خواتین کو ہراساں کرنے والے چار افراد گرفتار کر لئے گئے،فیملی فیسٹیول کے دوران چاروں نوجوان جناح باغ میں خواتین کو ہراساں کر رہے تھے ،درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان کی شناخت عرفان ولد عبدالغفار،سلیمان ولد اکبر علی،طلحہ ولد عبدالنثار سکنہ گلشن راوی،محمد حسین ولد شاہد کے طور پر ہوئی،درج ایف آئی آر کے مطابق سلیمان نے عورتوں والا برقعہ پہنا ہوا تھا اور باقی تین اسکے ساتھ تھے، چاروں ملزمان جنسی ہراسگی اور فحش اشاروں کے جرم کے مرتکب ہوئے،

Shares: