گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،3 خواتین،12 مرد گرفتار

arrest

گرین ٹاؤن پولیس کا گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،ملزمان گرفتار کر لئے گئے

رنگ رلیاں مناتے ہوئے 03 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار کر لئے گئے،ملزمان کے قبضہ سے ساؤنڈ سسٹم شراب کی بوتلیں اور 1 عدد رائفل برآمد ہوئی ہیں،ملزمان میں طیبہ ، صائمہ بی بی اور صائمہ ظہور شامل ہیں،ملزمان میں تنویر ،قاسم ،فرحان، یاسر ،اعتزاز ، عمران، اصف، عدنان اور اختر وغیرہ شامل ہیں،ملزمان کے خلاف ایف ائی ار درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے ایس ایچ او و پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے

دوسری جانب ساندہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر لیا،بدنام زمانہ منشیات فروش طارق بھٹی سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کی گئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے

ہوٹل میں قحبہ خانہ،پولیس کا چھاپہ،رنگ رلیاں مناتے جوڑے گرفتار

گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں قحبہ خانہ،5 خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار

میجر (ر) طاہر صادق کی فیملی کی ملکیت ہوٹل میں قحبہ خانہ،ہوٹل سیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

بھکاری کا روپ دھار کی سابقہ بیوی نے سابق شوہر کے ساتھ ایسا گھناؤنا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

برہنہ تصاویر بنا کر آٹھ سال تک خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کوکین کے پیسوں کے لین دین پر دوستوں نے دوست کی جان لے لی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

Comments are closed.