مریم نوازاوریوسف عباس کے خاندان کی جائیداد کی تقسیم کے معاہدے کا انکشاف

0
51

چوھدری شوگر ملز کیس میں نیب نے عدالت میں کہا ہے کہ مریم نوازاوریوسف عباس کے خاندان کی جائیداد کی تقسیم کے معاہدے کا انکشاف ہوا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس کو عدالت میں پیش کیا گیا، نیب نے عدالت سے مزید ریمانڈ کی استدعا کی، نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ مریم نوازاوریوسف عباس کے خاندان کی جائیداد کی تقسیم کے معاہدے کا انکشاف ہوا ہے، شیئرز نوازشریف،شہبازشریف،عباس شریف،بہن کوثراوروالدہ شمیم بیگم میں تقسیم ہوئے،ایس ای سی پی ریکارڈ کے مطابق چودھری شوگرملز کے شیئرز2کروڑ62لاکھ روپے تھے ،دوران تفتیش ایک کروڑ 16 لاکھ 96 ہزار روپے کےشیئرز کا فرق آیا ہے،مذکورہ شیئرز شریف خاندان کے اثاثوں میں شامل نہیں تھے،

 

، فریقین کے وکلاء عدالت میں دلائل دے رہے ہیں، اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی بڑی تعداد عدالت میں موجود ہے.

احتساب عدالت کےجج امیرمحمد خان سماعت کررہے ہیں ،کمرہ عدالت میں ن لیگی کارکنان کی جانب سے نعروں پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے .

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

امکان ہے کہ آج مریم نواز کا جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جائے گا بلکہ انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا جائے گا،

نیب نے مانگا مریم نواز کا مزید جسمانی ریمانڈ، سماعت جاری

اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، احتساب عدالت جانے والے راستے بند کئے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، ن لیگی کارکنان کو روکنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری احتساب عدالت کے باہر موجود ہے.

Leave a reply