سپریم کورٹ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی

باغٰ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے حکومت کو لوڈشیڈنگ کی صورت میں ترجیحات طے کرنے کا حکم دیا، عدالت نے حکم دیا کہ لوڈشیڈنگ کی ترجیحات طے کرکے آئندہ سماعت تک پیش کی جائیں،

نواز شریف نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ نیپرا کے پاس اگر مہارت نہیں تو ماہرین کی خدمات حاصل کر لے، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ کسی صنعت کو سبسڈی مل جاتی ہے اور کسی کو کچھ نہیں ملتا، عدالت نے کہا کہ لوڈشیڈنگ سے متعلق ترجیحات عدالتی احکامات اور صارفین کو مدنظر رکھ کر کی جائیں،

نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

العزیزیہ ریفرنس،نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر

نفرت انگیزمواد پھیلانے کے مجرم کی بریت کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی جمع ہونے والی رقم، وفاقی حکومت نے بڑا مطالبہ کر دیا

کے پی کے میں شجرکاری پرسپریم کورٹ کے ریمارکس جان کر ہوں حیران

نہ اسلام جھوٹ کی اجازت دیتا ہے اور نہ قانون، چیف جسٹس کے قتل کیس میں ریمارکس

Shares: