کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنے کے لیے بھاری نفری جاتی امرا پنہچ گئی:مریم خوش ؟

0
77

لاہور:کیپٹن صفدر صاحب کو گرفتار کرنے کے لیے بھاری نفری جاتی امرا پنہچ گئی:مریم خوش ؟غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق پولیس اس وقت جاتی امرا پہنچ چکی ہے اورکہا جارہا ہے کہ کیپٹن صفدرکوگرفتارکرلیاجائےگا

اس حوالے سے یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ پولیس نے جاتی امرا کا گھیراو کرلیا ہے اوروہ کسی بھی وقت کیپٹن صفدرکوگرفتارکرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیں گے

ادھر یہ بھی اطلاعات ہیں کہ کیپٹن صفدرتحریک لبیک سے مکمل رابطے میں‌ ہیں اورحکومت کے خلاف پرتشدد احتجاج کے پیچھے کیپٹن صفدرکی سوچ ہے

ذرائع کے مطابق ان خبروں کی تصدیق تو نہیں ہوسکی مگرتردید بھی ابھی تک نہیں‌ آسکی

Leave a reply