باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بزدار کے لاہور میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے
لاہور کے تھانہ اسلام پورہ کی حدود میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم جمیل کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے،پولیس کے مطابق ملزم نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور مچانے پر محلے والوں کے جمع ہونے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار
سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا
پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل
لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار
چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی
15کوکال کے باوجود ، لاہور میں ریپ کی کوشش کیے جانے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد بھی پولیس وقوعہ پر نہ پہنچی
واضح رہے کہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں وارداتیں بڑھتی جا رہی ہیں اور پولیس جرائم پیشہ عناصر کو پکڑنے کی بجائے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے، آئی جی بدلے گئے لیکن پولیس کا نظام نہ بدلا گیا، پولیس آج بھی جرائم پیشہ عناصر کا تحفظ کرتی ہے اسی وجہ سے جرائم پیشہ عناصر کو لاہور میں کھلی چھوٹ دی گئی ہے