مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف نےکہاکہ حکومت کےخاتمےکی مہم کاآغازکیاجائے،
مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کا آج اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس کی اندرونی کہانی منظرعام پر آ گئی ہے، اس اجلاس میں متعدد رہنما غائب رہے جن میں راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، محمد زبیر اور خواجہ آصف بھی شامل ہیں، لیگی رہنما پرویز رشید نے اجلاس کی دعوت نہ ملنے کی تصدیق کی ہے اور اس امر پر سخت ناراضگی کا بھی اظہار کیا ہے، اجلاس کے دوران احسن اقبال نے رہنماؤںکی غیر حاضری سے متعلق صفائی پیش کرتے ہوئے کہا کہ محمد زبیر کراچی جا چکے ہیں، آج کے اجلاس میں صوبائی صدور کو بلایا گیا تھا،
شاہد خاقان عباسی نے پروڈکشن آرڈر کے لئے سپیکر کو خط میں شرط عائد کر دی
وزیراعظم کا ویژن نواز شریف کا اے سی بند کرنا ہے ،مریم اورنگزیب
احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک مشکلات کاشکارہےاوروزیراعظم دوروں پرجا رہے ہیں، شہبازشریف پارٹی کےصدرہیں اوررہیں گے، انہوںنے کہا کہ بھارتی افواج نہتےکشمیریوں پرمظالم کےپہاڑتوڑرہی ہے، عمران مذاکرات کی بات کرتے ہیں ،مذاکرات صرف عمران خان کا استعفیٰ ، نئے انتخابات ہیں، گلگت سے گودار اورنارووال سے کراچی تک ن لیگ نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے ، حکومت چند غلط معلومات کے ذریعے یہ تاثر دے رہی ہے کہ ن لیگ تقسیم ہوگئی ہے لیکن ایسا نہیں ہے،