8 سالہ بچے پر توہین مذہب کا الزام، طاہر اشرفی نے حقیقت بتا دی

8 سالہ بچے پر توہین مذہب کا الزام، طاہر اشرفی نے حقیقت بتا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر کے علما نے رحیم یارخان واقعے کی مذمت کی

علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ آئین اقلیتوں کومکمل مذہبی آزادی فراہم کرتا ہے،محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے علما سے مشاوت کی گئی انتشار پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے ملک میں امن کے لیے بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی کمیٹی موجود ہے، علما کرام جاگ رہے ہیں ،چور کو چوری نہیں کرنے دیں گے، 8 سالہ بچے پر توہین مذہب کا الزام لگانے والی خبریں بے بنیاد ہیں ،آئندہ جمعہ یوم وحدت کے طور پر منایا جائے گا،تمام مکاتب فکر ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کریں گے

علامہ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی کوشش کو ناکام بنایا جائے گا،ملک بھرمیں امن و امان کے لیے کمیٹیاں قائم کی ہیں یونین کونسل سطح پر کمیٹیاں قائم کی ہیں ،دشمن چاہتا ہےملک میں انتشار پیدا ہو، مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں،

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام

اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے قبل طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

کوئی پگڑی والا ہے یا داڑھی والا، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت سب کے ایمان کا حصہ ہے،علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم  نے مکہ میں دوران طواف 3 مرتبہ مجھے کیا کہا؟ طاہر اشرفی کا اہم انکشاف

سن لیں، یہ کام کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائے گا،علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

خواتین کو تعلیم سے روکنا جہالت،گزشتہ 7ماہ سے انتشار کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،طاہر اشرفی

Comments are closed.