خواتین کو تعلیم سے روکنا جہالت،گزشتہ 7ماہ سے انتشار کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،طاہر اشرفی

0
62
خواتین کو تعلیم سے روکنا جہالت،گزشتہ 7ماہ سے انتشار کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،طاہر اشرفی #Baaghi

خواتین کو تعلیم سے روکنا جہالت،گزشتہ 7ماہ سے انتشار کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،طاہر اشرفی

پاکستان کے مفکرین اور دانشوروں نے پیغام پاکستان کے ضابطہ اخلاق پر ملک بھر میں عمل کی اپیل کی

علماء کرام اور ذاکرین نے اپیل کی ہے کہ پیغام پاکستان متفقہ دستاویزہے،اس پرعمل کیا جائے،پیغام پاکستان کوعوامی سطح پر پھیلانے کیلئے ملک بھرمیں عوامی اجتماعات ہونگے .

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ہم پیغام امن کے نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں،ہم نے لوگوں کو پیغام پاکستان کے بارے میں بتانا ہے،یورپی ممالک میں اسلا م فوبیا کے واقعات جنم لے رہے ہیں،یورپی ممالک میں اسلا م فوبیا کے واقعات جنم لے رہے ہیں، مغربی ممالک میں اقلیتوں سے غیر مناسب سلوک کیا جا رہا ہے،پاکستان میں گزشتہ 7ماہ سے انتشار کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،ہمارے ملک میں اقلیتی برادری کے لوگوں پر حملے نہیں ہوتے،ہمیں داخلی طور پر مضبوط کرنا ہے اورہاتھ میں ہاتھ ملانا ہے،گزشتہ 8ماہ میں کسی پر توہین مذہب کا غلط مقدمہ درج نہیں کیا گیا،

علامہ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ بیٹیوں کو تعلیم سے محروم رکھنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں خواتین کو تعلیم سے روکنا جہالت ہے، ملک کو مستحکم پاکستان بنانا ہے ہم نے 80ہزار لوگوں کی قربانیاں دی ہیں ،توہین مذہب اور توہین ناموس رسالت کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نےاسلاموفوبیا کے خلاف پوری دنیا میں آواز بلند کی،

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام

اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے قبل طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

کوئی پگڑی والا ہے یا داڑھی والا، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت سب کے ایمان کا حصہ ہے،علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم  نے مکہ میں دوران طواف 3 مرتبہ مجھے کیا کہا؟ طاہر اشرفی کا اہم انکشاف

سن لیں، یہ کام کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائے گا،علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

Leave a reply