اب میں "نکلوں” گی اور کوئی بات چیت نہیں ہو گی،مریم نواز کے دعوے پر سب حیران

0
52

اب میں "نکلوں” گی اور کوئی بات چیت نہیں ہو گی،مریم نواز کے دعوے پر سب حیران

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت سے اب کوئی بات چیت نہیں ہوگی ، ان کو گھر جانا ہوگا،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت نے مسلم لیگ ن کو تورڑنے کی کوشش کی،مسلم لیگ ن متحد ہے اور رہے گی،ہم کیاقانونی اقدامات لیں گےاسکا پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے فیصلہ کریں گے، بلاول،شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہے،نیب سمیت ہر ادار ے کا چئیرمین عمران خان ہے وہی حکم دیتا ہے

مریم نواز کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں میں جلسے ہوں گے میں نکلوں گی۔کتوں سے کھیلنا الگ بات اور قومی اداروں سے کھیلنا انتہائی خطرناک ہے،بلاول بھٹو زرداری نے مجھے دعوت دی ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی پر شرکت کریں میں ضرور جاؤں گی،عمران خان مسٹرخواہ مخواہ ہیں انہیں کوئی نہیں پوچھتا ،پی ڈی ایم استعفوں کافیصلہ کرے گی توشہباز شریف ساتھ دیں گے

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس کا کام بھی خود ہی سنبھال لیا،پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہم بہت کچھ طے کریں گے، پاکستان کے آئین کو بگاڑنے کی اجازت نہیں دیں گے،قوم ای سی پر نظر لگا کر بیٹھی ہے اگر وہ غیر آئینی اقدامات کو مانتے ہیں تو صحیح نہیں ہو گا، ای سی پی قومی ادارہ ہے کسی کا ذاتی نہیں، قانون کے مطابق اس کو فیصلے کرنے چاہئے،الیکشن کمیشن وزیراعظم کے احکامات جو غیر آئینی ہیں کو ماننے سے انکار کرے

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کو غیر معینہ مدت کے لئے توسیع دی گئی ہے، جعلی حکومت کا ادارے پر دباؤ ہے تا کہ من پسند فیصلے لئے جائیں، ای سی پی کو اپنی ذمہ داریوں کو پہچاننا ہو گا ،قوم کی نظریں آپ پر ہیں

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

عمران خان یہ کام نہیں کر سکتا،ادارے وزیراعظم کا حکم مت مانیں، مریم نواز

Leave a reply