مبلغ 10 ہزار روپے میں ابا کو او ایل ایکس پر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا

Abba for sale

ملتان میں کسی نے اپنے والد کو محض 10 ہزار روپے میں آن لائن مارکیٹ او ایل ایکس میں فروخت کرنے کیلئے پیش کر دیا ہے جبکہ واضح رہے کہ آپ یقین نہیں کریں گے کہ صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں کسی بد بخت نے اپنے والد کو محض 10 ہزار روپوں کے بدلے آن لائن پیلٹ فارم “او ایل ایکس “ پر فروخت کرنے کیلئے پیش کردیا۔

آن لائن خریدو فرخت کے پیلٹ فارم “ او ایل ایکس “ پر دیا گیا اشتہار پراسرار طور پر دو دن کے بعد غائب ہو گیا، لیکن تیز آنکھوں والے صارفین نے جلدی سے اس مضحکہ خیزی کو پکڑ لیا اور انٹرنیٹ قہقہوں سے گونج اٹھا۔

اس اشتہار میں ایک ایسے شخص کی تصویر دکھائی گئی تھی جس میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فخر سے اعلان کیا گیا تھا کہ ان کا ”ABBA برائے فروخت“ اور فوری خریداری کے لیے تیار ہے۔اس کے بعد یہ غیرمعمولی اشتہارجنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
اشتہار جاری ہونے کے بعد اس کی تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا گیا، شیئر کرنے والے نےتصویر کے کیپشن میں لکھا کہ “Gndiii auald pro max..!! ابا برائے فروخت… (^_^)؟ یہ ”لو جی ابا وی آ گیا اولکس پہ؟“ اشتہار اوایل ایکس سے غائب ہو گیا، جس سے خریدار مایوس ہو گئے ۔تاہم کوئی بھی یقینی طور پر نہیں جانتا کہ اس اشتہار کے پیچھے کون تھا۔

Comments are closed.