عدالت کے سامنے ہوشیاری مت دکھائیں،توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیں گے، سپریم کورٹ

0
78

عدالت کے سامنے ہوشیاری مت دکھائیں،توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیں گے، سپریم کورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں باچا خان یونورسٹی کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف یونیورسٹی کی نظر ثانی درخواست خارج کر دی ،باچا خان یونیورسٹی کے وکیل پشاور سے ویڈیو لنک پر پیش ہوئے ،یونیورسٹی کے لیگل ایڈوائزر روسٹرم پر آگئے

چیف جسٹس گلزار احمد نےا ستفسار کیا کہ آپ کون ہیں بھائی؟جس پر لیگل ایڈوائیزر نے جواب دیا کہ میں باچا خان یونورسٹی کا لیگل ایڈوائزر ہوں،

جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنا چاہیے تھی،جس پر لیگل ایڈوائیزرنے کہا کہ اپیل کا وقت گزر جانے کے باعث نظر ثانی درخواست دائر کی،

اداروں کے قانونی معاملات افسران کے ذمہ ہونا چاہیے کلرکوں کے نہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ جج کو گھر پر اپروچ پر کرنے پرعدالت برہم، بڑا حکم دے دیا

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

آپ کو عدالت کا کوئی احترام نہیں،باہر نکل جائیں، سپریم کورٹ

عدالت نے باچا خان یونورسٹی کے لیگل ایڈوائزر کی سرزنش کی ،چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آپ کے ادارے کے وکیل موجود ہیں؟آپ الگ سے ادارے کے لیگل ایڈوائزر بن کے کھڑے ہوگئے،آپ عدالت کے سامنے ہوشیاری مت دکھائیں،عدالت کو گمراہ کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیں گے،

امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا بل 2020 قائمہ کمیٹی نے کیا مسترد

سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم

سپریم کورٹ میں فراڈ کرنیوالے نے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے، کیا کہا؟

سپریم کورٹ نے قتل کے 80 سال کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا

Leave a reply