لاہور:سُنا ہے کہ افغان طالبان نے آج گھُس کرمارا ہے بھارت کو:مبشرلقمان کا خوبصورت تبصرہ،اطلاعات کے مطابق جہاں ایک طرف نیوزی لینڈ اورانگلیڈ کی کرکٹ ٹیموں نے پاکستان میں‌ آکرکرکٹ کھیلنے سے انکارکیاہے وہاں نیوزی لینڈ اورانگلیڈ کے اس انکارکے پھیچھے بھارتی مکاری بھی عیاں ہوگئی ہے ، جسے کے بارے میں سینیئرصحافی مبشرلقمان نے خوبصورت تبصرہ کیا ہے

مبشرلقمان کہےہیں کہ جس طرح پچھلے دوتین دن سے نیوزی لینڈ کی طرف سے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے انکارکے بعد بھارت اورکچھ بھارت نوازپاکستانی شخصیات نے لعن طعن کا بازارگرم کررکھا تھا آج افغان طالبان نے اس کا قرض چکا دیا ہے

 

 

 

مبشرلقمان کہتےہیں کہ جس طرح انٹیلی جینس ایجنسیز نے یہ انکشاف کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں کرکٹ کوابھرتا ہوا پھلتا پھولتا ہوا دیکھنا نہیں چاہتا اوراپنی ناکامیوں‌کا بدلہ بھارت پاکستان سے لینا چاہتا ہے ، مبشرلقمان نے چند دن پہلے افغانستان میں جس طرح امریکہ اوردیگراتحادیوں کوشکست ہوئی اس شکست میں ایک شکست بھارت کے مقدر میں تھی اوردنیا نے دیکھا کہ کس طرح فوجی ، انٹیلی جینس اوردیگراہم بھارتی اہکارافغانستان سے فوجی طیاروں میں بھاگے یہ منظربھارت اوردیگردنیا کوکبھی بھی بھولنے والا نہیں

 

 

مبشرلقمان نے اسی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کی یہ سازش اورشرارت سامنے کھل کرآگئی ہےکہ بھارت نے جس طرح نیوزی لینڈ کوڈی ٹریک کیا اور غلط رپورٹس کی بنیاد پرپاکستان میں کھیلنے سے فرارپرجس طرح مجبور کیا وہ ساری دنیا جانتی ہے لیکن جس طرح افغان طالبان بھارت کی مکاریوں کو جان چکےہیں شاید ابھی کسی دوسرے کواتنی ادراک نہیں

مبشرلقمان نے کہا ہےکہ بھارت نے ایک طرف پاکستان کے ساتھ شرارت کی اورنیوزی لینڈ اورپھرانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کوسیکورٹی مسائل کا خوف دلا کرپاکستان آنے سے روک دیا ہے اس کا خوبصورت اوربروقت جواب افغان طالبان نے دیا ہے

وہ کہتےہیں کہ افغان طالبان نے افغانستان میں‌ بھارتی کردار کے تحت کھیلی جانےوالی آئی پی ایل کو دکھانے پرمکمل پابندی لگادی ہے اوریہ ایک ایسا فیصلہ ہے جس پربھارت دنیا کومنہ دکھانے کے قابل نہیں‌رہا کہ افغانستان جیسے ملک نے بھارت کے مکارانہ منصوبوں کو تہہ تیغ کردیا ہے

مبشرلقمان کہتے ہیں‌ سنا کرتے تھے کہ کچھ قوتیں دعوے کیا کرتی تھیں‌کہ ہم نے گھُس کا مارا ہے لیکن آج پہلی مرتبہ دیکھا ہے کہ گھُس کرکیسے مارتے ہیں ، افغان طالبان نے آئی پی ایل کو نہ دکھانے کی اجازت نہ دے کربھارت کے منہ پرطمانچہ مارا ہےجس کی درد کئی دن تک رہے گی

Shares: