شہریارآفریدی کے لیے استغفراللہ ہی بول سکتی ہوں ،اہلیہ رانا ثناء اللہ نے ایسا کیوں کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کی اہلیہ نبیلہ ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میں شہریارآفریدی کے لیے استغفراللہ ہی بول سکتی ہوں ،شہریارآفریدی نے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے،لگتا ہے شہر یار آفریدی نے جان اللہ کونہیں کسی اورکو دینی ہے،راناثنااللہ نے شہریارآفریدی کو کوئی پیغام نہیں بھیجایہ سراسرجھوٹ ہے ،راناثنااللہ بیٹیوں والا ہے وہ کبھی بھی کسی کی بیٹی سےمتعلق بات نہیں کریں گے،راناثنااللہ کو پانی تک نہیں دیاجاتا تھاوہ قید سے دھمکیاں کیسے دے سکتےہیں،

رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے

رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

منشیات اسمگلنگ کیس میں رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت منظورکر لی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت منظور کی،عدالت نے راناثنااللہ کو10لاکھ روپےکے2مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا.

رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا

 

 

Shares: