لاہور:نعوذباللہ : ن لیگی رہنما احسن اقبال نے پھرپیغمبردوجہاں حضرت محمد ﷺ کے نام مبارک کی توہین کردی ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے پیغمبردوجہاں حضرت محمد ﷺ کے نام کی پھرتوہین کرکے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا ہے ، ادھر دوسری طرف عوامی غیض وغضب میں بہت اضافہ ہوگیا ہے اوراطلاعات یہ ہیں کہ احسن اقبال کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ زورپکڑگیا ہے
عمران دشمنی یا اسلام دشمنی :پی ڈی ایم کے بنوں جلسے میں نوازشریف کے سیاسی فرزند احسن اقبال عمران خان کونعوز بااللہ "جھوٹوں کا پیغمبر" کہہ کر گستاخی کرتے رہے ، احسن اقبال کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ زورپکڑگیا#BehindYouSkipper #کچھ_تو_شرم_کھاؤ_عمران_خان pic.twitter.com/0UeS5oEzE5
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) January 8, 2021
ادھر اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ دو دن قبل بنوں میں پی ڈی ایم کے جلسے میں احسن اقبال یہ گستاخیاں کرتے رہے ، یہ بھی کہا جارہا ہےکہ احسن اقبال نے کئی بارپیغمبردوجہاں کا مقدس نام مبارک بیگاڑ کے ساتھ پیش کرتے رہے
اپنی گفتگو میں احسن اقبال عمران خان کو”جھوٹوں کا پیغمبر” کہہ کرتوہین کرتے رہے
یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی احسن اقبال گستاخی کرچکے ہیں جس پرنارووال کے ایک نوجوان نے احسن اقبال پرحملہ بھی کردیا تھا
احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ "کوئی اللہ اوررسول کا ٹھیکیدار نہیں ،یہاں کوئی رسول ﷺ کی فرنچائز نہیں ، جس پرایک نوجوان نے احسن اقبال پرحملہ بھی کردیا تھا
دوسری طرف احسن اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے