اہل نہیں توشیروانی پہننے کی جلدی کیوں؟ نااہل مریم نواز کی وزیراعظم کو للکار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم مردان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ مردان والوں کو نوازشریف کا سلام،
مریم نواز کا کہنا تھا کہ شاندار استقبال پرآپ سب کاشکریہ اداکرتی ہوں ، مجھے پتہ ہےآپ سب مہنگائی کے خلاف یہاں جمع ہیں،عمران خان نے کل خود نااہلی اورنالائقی کا اعتراف کیا،عمران خان نے کہا کسی کوتیاری کے بغیرحکومت میں نہیں آنا چاہیے،عمران خان نے کہا مجھے بٹھا تو دیا لیکن مجھے حکومت چلانے کا پتہ نہیں تھا،آج لوگ آپ کی نااہلی کی وجہ سے پریشان ہیں،
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں پہلے سے پتہ تھا کہ یہ نااہل اورنالائق ہے،جب تم جانتے تھے کہ وزارت عظمیٰ کے اہل نہیں ہوتوشیروانی پہننے کی جلدی کیوں تھی،کیا الیکشن سے پہلے یہ نہیں کہتے تھے کہ میرے پاس دو سو بندوں کی ٹیم ہے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی بھادر بیٹی مریم نواز شریف کا PDMمھنگائی کے خلاف جلسہ وریلی مردان شرکت کیلئے آمد پر تباک استقبال صوبائی جنرل سیکرٹری MNA مرتضی جاوید عباسی نے ھزارہ سے ھزاروں گاڑیوں کے قافلہ کے ھمراہ مریم نواز شریف ومرکزی قائدین کا استقبال کیا ووٹ کو عزت دو pic.twitter.com/mHKs8zOll3
— Sohail Anjum Mughal (@SohailA17146505) December 23, 2020
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ عوام اس نااہل حکومت کو گھربھیجنے کے لیے نکلے ہیں،ڈھائی سال کے بعد عمران خان آج عوام کوبتاتے ہیں مجھے جاری خسارے کا پتا نہیں تھا،کہتا تھا میرے پاس 200بندوں کی ٹیم ہے، کہاں ہے وہ ٹیم؟ تمہاری حکومت کرنے کی تیاری نہیں تھی مگرباہر سے لاکر ان دوستو کو ملک میں لاکر عہدے دینے کی تیاری تھی جو تمہارے خرچے چلاتے ہیں،صحت کی سہولیات دینی کی تیاری نہیں تھی لیکن ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری تھی،
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ حکومت چلانےکی تیاری نہیں تھی لیکن 122ارب روپےکاایل این جی چوری کی تیاری تھی،ایک کروڑنوکری دینے کیلئے تیاری نہیں تھی لیکن اپنےدوستوں کونوکری دینےکی تیاری تھی،انصاف فراہمی کی تیاری نہیں تھی لیکن جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف جھوٹاریفرنس بنانےکی پوری تیاری تھی،علیمہ خان کواین آراو دینےکی تمہاری پوری تیاری تھی،آپ کی 400 ارب چینی کا ڈاکہ ڈالنے کی پوری تیاری تھی آٹے پر225ارب کا ڈاکہ ڈالنےکی پوری تیاری تھی،
پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی
پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا
عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری
پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا
جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی
میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ
بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ
مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری
مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان
پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا
شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ
مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج
مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع
بہتر ہے کہ فضل الرحمان نیب میں پیش ہوکرجوب دیں،حکومتی دھمکی آ گئی
مردان میں بھی پی ڈی ایم کو ریلی اور جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب بڑے عوام اجتماعات کی اجازت نہیں دے سکتے۔جے یو آئی رہنما مولانا امانت شاہ نے کہا ہے کہ مردان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلی پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کی اضافی نفری بھی تعینات ہے۔