پنجاب کے شہر علی پور میں سفاک باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے بچوں اور اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں اہل علاقہ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی،نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں تدفین کی گئی، اس موقع پر علاقہ کی فضاء سوگوار ، ہر آنکھ اشکبار تھی،گزشتہ روز سفاک شخص نے بیوی سمیت 7 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا، پولیس کی مدعیت میں 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا تھا

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا، ملزم کی شناخت سجاد کے طور پر ہوئی جو درزی کا کا م کرتا تھا،دوران تحقیقات ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ پریشان تھا،ڈی پی او کے مطابق ملزم کی ذہنی حالت ٹھیک ہے، ابتدائی تحقیقات میں وجہ گھریلو ناچاقی سامنے آئی ہے ، دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کہ بیوی کے ساتھ آئے روزگھر میں جھگڑے ہوتے تھے، اس لیے اہلخانہ کو قتل کیا،

تصاویر: شوبز سے وابستہ افراد عید کیسے منا رہے؟

مریم نوازشریف بے سہارا، بےگھر اور بے نوا لوگوں کے درمیان پہنچ گئیں

عید الفطر بھائی چارے، روا داری، امن اور پُرامن بقائے باہمی کی علامت ہے،بلاول

فتنوں کا سامنا ہوجائے تو مردانہ وار مقابلے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

عید پر اپنے قومی ہیروز کے غیر متزلزل حوصلے کو یاد رکھیں،افواج پاکستان

عید پر بھی پی ٹی آئی جھوٹ بولنے سے باز نہ آئی،عمران خان نے نماز عید پڑھی؟

شاہ محمود قریشی کو نماز عید ادا نہیں کرنے دی گئی، بیٹے کا دعویٰ

Shares: