16 خواتین کو نازیبا و فحش ویڈیو ،تصاویر بھیج کر بلیک میل کرنے والا گرفتار

0
279
Man charged with trying to blackmail 16 women

16 خواتین کو نازیبا و فحش ویڈیو ،تصاویر بھیج کر بلیک میل کرنے والا گرفتار کر لیا گیا

ملزم پر الزام ہے کہ اس نے 16 خواتین کو نازیبا تصاویر اور ویڈیو واٹس ایپ پر بھیجیں اور خواتین کو بلیک میل کیا، ملزم کی شناخت کرسٹوفرمورو کے طور پرہوئی، ملزم کے خلاف عدالت میں کیس زیر سماعت ہے، عدالتی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مورو نے مبینہ طور پر 16 مختلف خواتین کو وٹس ایپ پر پیغام بھیجے ، انہیں فحش تصاویر بھیجیں اور خواتین سے جنسی تصاویر اور ویڈیوز کا "غیرضروری مطالبہ” کیا،خواتین کو بلیک میل کرنے کے تمام واقعات گزشتہ برس جنوری اور اپریل کے درمیان پیش آئے

27 سالہ نوجوان جمعرات کو عدالت میں پیش کیا گیا،جب ہر مبینہ جرم کو پڑھا گیا تو اس نے جواب دیا "مجرم نہیں”۔عدالت نے کہا کہ یہ کیس ٹرائل کے لیے آگے بڑھنے کے لیے تیار ہے، کیس کی سماعت آئندہ ماہ نظر ثانی کے لیے ملتوی کر دی گئی

چوری ایکٹ (شمالی آئرلینڈ) 1969 کے سیکشن 20 کے تحت بلیک میل کرنے کے جرم میں زیادہ سے زیادہ 14 سال قید کی سزا ہے۔انتہائی فحش تصویر رکھنے کی زیادہ سے زیادہ سزا دو سے تین سال کے درمیان ہے .

سگریٹ جلانے کے لئے ماچس نہ دینے پر 21 سالہ نوجوان قتل

ٹاٹا موٹرز کی کینٹین میں سموسوں سے کنڈوم،تمباکو،پتھرنکل آئے،مقدمہ درج

شادی کی ضد مہنگی پڑ گئی،ملزم نے خاتون کو پارک میں زندہ جلا دیا

خبردار، حق خطیب سے بڑا فنکار آ گیا، سائنس ہار گئی،ہاتھ سے موبائل کی بیٹری چارج

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

سوشل میڈیا پر دوستی،پھر عریاں تصاویر،پھر زیادتی،کم عمر لڑکیاں‌بنتی ہیں زیادہ شکار

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

سوشل میڈیا پر رابطہ،دبئی ویزے کے چکر میں خاتون عزت لٹوا بیٹھی

زبردستی دوستی کرنے والے ملزم کو خاتون نے شوہر کی مدد سے پکڑوا دیا

دوران دوستی باہمی رضامندی سے جنسی عمل کو شادی کے بعد "زیادتی” قرار دے کر مقدمہ درج

خاتون کو برہنہ کر کے تشدد ،بنائی گئی ویڈیو،آٹھ ملزمان گرفتار

Leave a reply