گوجرانوالہ،سیٹلائٹ ٹاؤن 56-A سائنس لوکس سکول میں ساتویں کلاس کے بچے کیساتھ ثناءاللہ نامی ٹیچر نے جنسی زیادتی کرڈالی، سکول انتظامیہ نے ادارے کی عزت بچانے کیلئے ٹیچر کو اسی وقت سکول سے نکال دیا اور متاثرہ بچے کے اہلخانہ کی منت سماجت شروع کردی کہ ہمارا سکول بدنام ہو جائے گا ہمارا کروڑوں کا کاروبار گندہ ہو جائے گا، متاثرہ بچے کی ماں کی شکائت پر بھائی کی مدعیت میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج، ایس ایچ او انسپکٹر ضیافت باٹھ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے معلم کے روپ میں چھپے درندہ صفت سفاک بھیڑیے کو گرفتار کرلیا،

سکول کی ساکھ خراب ہونے اور سائنس لوکس کا نام بدنام ہونے سے بچانے کیلئے بااثر افراد کی جانب سے متاثرہ طالب علم اور اہلخانہ پر دباؤ ڈالا جانے لگا، بچے کی ماں انصاف لینے کیلئے ڈٹ گئی، مہنگے پرائیویٹ سکولوں میں بھی بچوں کی عزتیں غیر محفوظ، والدین میں تشویش اور خوف پھیل گیا، طالب علم اور والدین کیلئے لمحہ فکریہ، استاد ماں باپ ہوتے ہیں لیکن پرائیویٹ سکول میں جنسی زیادتی کے واقع نے چکرا کے رکھ دیا،شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنیوالے استاد کو سخت سزا دی جائے،

بچے سے بدفعلی،مولانا کی رہائی کیخلاف پولیس کا عدالت جانےکا فیصلہ

بچے سے بدفعلی کی کوشش، غیر قانونی پنچایتوں کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا،پولیس

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ساتھی قیدی کے ساتھ بدفعلی،جان بھی لے لی

چکوال،مدرسے کے دو اساتذہ کی 15 طلبا کے ساتھ بدفعلی

معروف مدرسے کے مہتمم کی طالب علم کے ساتھ زیادتی 

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

Shares: