بریکنگ، استعفوں کی لائنز لگ گئیں، دو اور استعفے وزیراعلیٰ کو بھجوا دیئے گئے

0
38

بریکنگ، استعفوں کی لائنز لگ گئیں، دو اور استعفے وزیراعلیٰ کو بھجوا دیئے گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت میں استعفوں کی لائنیں لگ گئیں، دو اور اہم شخصیات نے استعفیٰ وزیراعلی کو بھجوا دیا ہے

ضیاء اللہ بنگش کے بعد معاون خصوصی برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبر پختونخوا غزن جمال نے بھی استعفی دے دیا ،انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو بھجوا دیا ہے،استعفے میں انہوں نے کہا کہ میں حلقے کے لوگوں کے لئے خدمت کا کام جاری رکھوں گا تا ہم معاون خصوصی نہیں رہ سکتا ،دوسری جانب مشیر توانائی حمایت اللہ نے بھی اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو بھجوا دیا ہے

جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے خاتون قیدی کی ویڈیووائرل

سموگ کے تدارک کے لئے لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے کیا پوچھ لیا؟

بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

شہباز گل کو انڈے کیوں مارے؟ ن لیگی کارکنان بول پڑا، شہباز گل کا رد عمل بھی آ گیا

قبل ازیں وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ضیاء اللہ بنگش نے اپنا استعفی وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کو بھیج دیا ہے ، استعفے میں ضیا اللہ بنگش نے تحریر کیا ہے کہ میرے اوپر حلقے کی ذمہ داریاں بہت ہیں اور میں اپنے حلقے پر ذیادہ توجہ دینا چاہتا ہوں۔ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کو اپنا استعفی پیش کر دیا ہے،

اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں، آنیوالے دنوں میں مزید نئے چہرے کابینہ میں شامل ہوں گے

Leave a reply