مرد کی ایک سے زائد شادیوں پر پابندی کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلمان مردوں پر ایک سے زائد شادیوں پر پابندی کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا گیا

بھارتی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دیگر مزاہب میں ایک شادی ہے جبکہ مسلمان مرد زیادہ شادیاں کرتے ہیں، مسلمانوں کی زیادہ شادیوں پرپابندی لگائی جائے اور صرف ایک شادی کی اجازت دی جائے

درخواست گزار نے درخواست میں کہا کہ بھارت کی تعزیرات ہند کی دفعہ ۔494 کو غیر قانونی قرار دیا جائے جس کے تحت مسلم مردوں کو ایک سے زیادہ شادی کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست گزاروں کی جانب سے ایڈوکیٹ وشنو شنکر جین نے درخواست جمع کروائی اور مطالبہ کیا کہ مسلم پرسنل لا (شریعت) ایپلی کیشن ایکٹ 1937 اور آئی پی سی کی دفعہ ۔ 494 مسلم مردوں کو ایک سے زیادہ شادی کرنے کی اجازت دیتا ہے جو غیر آئینی ہے۔

شادی کی پہلی رات، دلہن کی چیخوں کی آواز،دولہا موقع سے فرار اور کیا گھناؤنا کام

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ مسلم برادری کو چھوڑ کر ہندو، پارسی اور عیسائی مرد اگر بیوی کے رہتے ہوئے دوسری شادی کرتا ہے تو وہ آئی پی سی کی دفعہ ۔ 494 کے تحت قصوروار مانا جاتا ہے۔ ایسا کرنے والے شخص کو سات سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے تا ہم مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں نہیں ہے، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ مسلمانوں کی دوسری شادی پر پابندی عائد کی جائے

Shares: