ایسا شخص جسکی اولاد نہیں جیسا کہ شیخ رشید انکا کیا ہو گا….ایسا کس نے کہہ دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی مذہبی امور میں مسلم فیملی لاز آرڈنینس 1961 میں ترمیمی بل 2020 پر بحث ہوئی

وزارت مذہبی امور نے ترمیمی بل میں مزید ترمیم کیساتھ حمایت کردی،سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ بزرگ والدین کے لیے خدمت الاوَنس کو قانون کا حصہ بنایا جائے، جو والدین خود اپنے اخرجات پورے نہیں کرسکتے انہیں انکے بچے الاوَنس دیں،

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ایسا شخص جسکی اولاد نہیں جیسا کہ شیخ رشید کو سمجھ لیں انکا کیا ہوگا، یہ قانون ایسے لوگوں پر لاگو نہیں ہوگا جن کی اولاد ہی نہیں ہے،

مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 میں ترمیمی بل2020 کی قائمہ کمیٹی نے منظوری دیدی

سینیٹر عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کااجلاس ہوا،سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ آئین پاکستان اقلیتوں کے تحفظ کا کہتا ہے،پاکستان میں 80 لاکھ ہندو آبادی ہے، عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ہمارے ملک میں عبادت کی آزادی ہے،اگر اقلیتیں چاہیں تو اپنی مذہبی درسگاہیں بھی بنا سکتے ہیں،ہم تو اپنی اقلیتوں کی خود حفاظت کرتے ہیں،صوبوں کو اختیارات منتقل ہوگئے ہیں،

ترمیمی بل 2020 کو اقلیتوں کے حقوق پر قائم کمیٹی میں لیجانے میں تجویزسامنے آئی

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنیوالے سے عدالت نے ایسا سوال پوچھ لیا کہ ….

Shares: