ایسا نہ ہو ہم لکھ دیں کہ حکومت پاکستان اپنی زمہ داریاں پوری نہیں کر رہی،عدالت

0
45

حکومت اپنی لگامیں اپنے پاس رکھے ہم نے ہر چیز پکڑ کر حکومت کو نہیں چلانا ۔ عدالت
لاہور ہائی کورٹ میں زوم پٹرولیم اور زوم مارکیٹنگ میں فریق بننے کی متفرق درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت ۔سیکرٹری پٹرولیم اور اوگرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔درخواستگزار کی طرف سے منصور سرور اعوان ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات بحران پر کمشن بنایا،ایک ماہ سے زائد عرصہ ہو گیا کمیشن نے اپنی رپورٹ حکومت کو دے دی حکومت پاکستان نے کمیشن رپورٹ پر عمل درآمد نہیں کیا ۔ایسا نہ ہو ہم لکھ دیں کہ حکومت پاکستان اپنی زمہ داریاں پوری نہیں کر رہی ۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ حکومت اپنی لگامیں اپنے پاس رکھے ہم نے ہر چیز پکڑ کر حکومت کو نہیں چلانا ۔

چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات بحران پر کمیشن بنانے پر زور دیا تھا۔وفاقی حکومت کے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی تھی ۔چیف جسٹس نے اس انکوائری کمیشن رپورٹ کو منظر عام پر لانے کی ہدایت کی تھی

پٹرولیم بحران ، کمپنیوں نے ملبہ حکومت پر ڈال دیا، عوام کو مزید پریشان کر دینے والی خبر آ گئی

پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول

خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم

آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ

مت بھولو کہ عمران خان مافیا کے خلاف 24 سال جہاد کرنے کے بعد نہ صرف وزیرِاعظم بنا بلکہ کرپشن کی چٹانوں سے ٹکرایا، عون عباس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

‏تنخواہ اور پینشن ایک روپیہ نہیں بڑھائی ، پٹرول 25 روپے مہنگا کرکے بتا دیا سلیکٹڈ کے دل میں اس قوم کے لئے کتنا درد بھرا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اپوزیشن کا ایوان میں بھر پور احتجاج کا فیصلہ

عمران خان قیمتوں میں اضافہ پڑھتا جا شرماتا جا ، خواجہ آصف

‏یادِ ٹویٹر عذاب ہے یارب ،چھین لے مجھ سے فون مرا ،رضا رومی کا خان کی دو سال قبل کی گئی ٹویٹ پر طنز

مافیا حکومت میں موجود ہے جس نے قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے فیصلہ کرایا،رانا ثناء اللہ

‏کچھ دن پہلے پٹرول سستا ھونے پر ذلیل ھو رھا تھا اب مہنگا ھونے پر ذلیل ھو گا، مشاہد اللہ خان

پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کوکس کی پشت پناہی حاصل ہے؟ قادر پٹیل

‏جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ

ہارن بجاؤ، حکمران جگاؤ، وزیراعظم ہاؤس کے سامنے ہارن بجا کر احتجاج کا اعلان ہو گیا

وزیراعظم نے مافیا کے آگے ہتھیار ڈال دیئے،مثبت اقدام نہیں کر سکتے تو گھر جانا ہو گا، قمر زمان کائرہ

جنوری کے مقابلے میں پٹرول اب بھی 17 روپے سستا ہے،عمر ایوب کی انوکھی وضاحت

کیا حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں بڑھائیں؟ عدالت نے جواب طلب کر لیا

پیٹرولیم بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ،کون ذمہ دار، کیا کاروائی ہونی چاہئے؟ سامنے آ گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

Leave a reply