fbpx

علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ہاوسنگ سوسائٹی کیخلاف کیس کی سماعت کی

عدالت نے کیس کی سماعت کےدوران سی ڈی اےحکام کی عدم پیشی پراظہاربرہمی کیا،اسلام آبا دہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے اور چیف کمشنرجواب دیں کس قانون کےتحت یہ اختیارپرائیویٹ آدمی کودیاگیا، بادی النظرمیں سی ڈی اے نے اپنی زمین ہتھیانے کاعلیم خان کی سوسائٹی کواختیاردےرکھاتھا ،

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،چیف کمشنراسلام آبادبتائیں پرائیویٹ سوسائٹی کوقانون ہاتھ میں لینےکی اجازت کیسے دی گئی؟چیف کمشنر اسلام آباد اپنا نمایندہ مقرر کریں جو اس عدالت میں پیش ہو کر جواب دے ،