علامہ خادم حسین رضوی کوکرونا ہونےکی اطلاعات تھیں:اللہ مغفرت فرمائیں،ایک اچھے انسان تھے،مبشرلقمان

0
85

لاہور:علامہ خادم حسین رضوی کوکرونا ہونےکی اطلاعات تھیں:اللہ مغفرت فرمائیں،ایک اچھے انسان تھے،اطلاعات کے مطابق سینئرصحافی تجزیہ نگارمبشرلقمان اس وقت لائیو ہیں اورعلامہ خادم حسین رضوی کی وفات پران کی خدمات پرخراج تحسین پیش کررہے تھے

باغی ٹی وی کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی کے متعلق گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علامہ خادم حسین رضوی ان چند شخصیات میں شامل تھے جوتھوڑے ہی عرصے میں بہت زیادہ مقبول ہوگئے

ان کا کہنا تھا کہ علامہ خادم حسین رضوی کے بارے میں معلوم ہوا ہےکہ ان کوکرنا وائرس سرزد ہوگیا تھا ، جس کی وجہ سے ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی تھی

ان کا کہنا تھا کہ وہ اس وبا کی تباہ کاریوں کے باوجود احتیاط سے کام نہیں لے سکے اورتحریک کے تمام جلسوں میں کرونا سے بچاو کی حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرسکے

مبشرلمقان کہتے ہیں کہ اب وہ اس دنیا میں نہیں رہے لیکن ان کی خدمات کوہمیشہ یادرکھا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ وہ معذورتھے لیکن کبھی بھی معذوری کوآڑے نہیں آنے دیا گیا

مبشرلقمان نے ان کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا وہ ایک تحریک تھے ،نوجوان اج کی شخصیت سے بہت متاثرتھے، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک نظم دکھایا آ

وہ آج بھی قابل قدرہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے

Leave a reply