اللہ گورنر سندھ کو کورونا وائرس سے لڑنے کی طاقت دے، وزیراعظم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ کی صحتیابی کے لئے دعا کی ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گوہوں،
Praying for Governor Imran Ismail's speedy recovery from COVID19. May Allah grant him the strength to fight this.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 28, 2020
وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ گورنر سندھ کو کورونا وائرس سے لڑنے کی طاقت دے،
Thank you PM sahib, I have learnt from u to fight under most difficult times & situation. Allah Kareem
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) April 28, 2020
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شکریہ وزیراعظم صاحب،مشکل وقت میں لڑنا میں نے آپ سے سیکھا ہے
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
واضح رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پیٍغام دیا ہے کہ انہوں نے بھی کرونا کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا،انہوں نے دعاؤن کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس وبا کا مقابلہ کرین گے، جلد صحتیاب ہو جاؤں گا
گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مرتضیٰ وہاب کا اظہار تشویش، عوام سے کی بڑی اپیل
گورنر سندھ میں کرونا کی تشخیص کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ٹیسٹ کروانیکا فیصلہ