گورنر سندھ میں کرونا کی تشخیص کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ٹیسٹ کروانیکا فیصلہ

0
33

گورنر سندھ میں کرونا کی تشخیص کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ٹیسٹ کروانیکا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد تحریک انصاف کے مقامی رہنما کرونا ٹیسٹ کروانے ہسپتال پہنچ گئے

تحریک انصاف کراچی کے صدر ایم پی اے خرم شیر زمان ،ایم پی اے جمال صدیقی ،ایم پی اے ڈاکٹر سید آفریدی ،ایم پی اے راجہ اظہر اور صدر کراچی کے مشیر عمران صدیقی اپنا ٹیسٹ کرانے انڈس ہسپتال پہنچ گئے ان سب نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گزشتہ دنوں میں مختلف اوقات میں ملاقاتیں کی تھیں

گورنر سندھ نے 20 اپریل کو دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا دورہ کیا تھا،گورنر سندھ نے 20 اپریل کو مفتی تقی عثمانی,مفتی مینب سے ملاقات بھی کی ، گورنر سندھ نے 21 اپریل کو گورنر تاجروں سے بھی ملاقات کی ، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جام خان شورو سے بھی تعزیت کی تھی. گورنرسندھ نے24 اپریل کوہی فیلڈ آئیسولیشن سینٹرکوحفاظتی لباس دینےکی تقریب میں شرکت کی تھی،

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پیٍغام دیا ہے کہ انہوں نے بھی کرونا کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا،انہوں نے دعاؤن کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس وبا کا مقابلہ کرین گے، جلد صحتیاب ہو جاؤں گا

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مرتضیٰ وہاب کا اظہار تشویش، عوام سے کی بڑی اپیل

Leave a reply