بھارت میں اقلیتوں پرمظالم اورامریکی ناراضگی ، دنیا بھرمیں اس کو سراہا جانے لگا ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

0
32

لاہور:بھارت میں اقلیتوں پرمظالم اورامریکی ناراضگی ، دنیا بھرمیں اس کو سراہا جانے لگا ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ،باغی ٹی وی کے مطابق امریکہ کی طرف سے بھارت میں‌اقلیتوں پرہونے والے مظالم پرسخت ردعمل کے بعد دنیا بھرسے امریکی فیصلے کوبہت سراہا جارہا ہے

ذرائع کے مطابق اس فیصلے کو اس قدرپسند کیا گیا ہےکہ ٹویٹرپریہ ایک ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے، ادھردنیا بھرسے امریکی فیصلے کی حمایت میں بہت اچھے تاثرات بھی آرہے ہیں، یہ وجہ ہے کہ اس ٹرینڈ کی وجہ سے بھارت بھی بہت سخت پریشان ہے،

ادھرذرائع کے مطابق بھارت کے بارے میں امریکی فیصلے کے بعد خالصتان ٹوڈے بھی اسی وجہ سے ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے اورٹاپ ہے ہے،یہ بات بھی یاد رہے کہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کا یہ نتیجہ ہےکہ دنیا بھارت کے خلاف اس قسم کے بیانات دینے پرمجبور ہے

Leave a reply