صدر عارف علوی، عمران خان سے ملنے پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس پہنچ گئے

0
55
عارف عمران علوی

صدر عارف علوی، عمران خان سے ملنے پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پولیس لائنز کےگیسٹ ہاؤس میں بطور سپریم کورٹ کے مہمان رہائش پزیر عمران خان سے ملنے پہنچ گئے۔ باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی پولیس لائنز کےگیسٹ ہاؤس میں عمران خان سے اہم امور پرگفتگو کے لیے پہنچے ہیں۔

خیال رہےکہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو رہا کرکے انہیں آج رات کے لیے پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے آج رات عمران خان کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہنےکی اجازت دی ہے۔ جبکہ یاد رہے کہ اس سے قبل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ملاقات کے لیے پولیس کو 4 نام دے دیے تھے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں سپریم کورٹ کی تحویل میں موجود عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل نعیم پنجوتھہ اور 2 ملازماؤں کے نام دیے تھے۔ تاہم ذرائع کے مطابق پولیس نے ان افراد سے رابطہ کرلیا تھا جبکہ عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے پولیس کو اپنی دستیابی سے آگاہ بھی کردیا تھا۔

Leave a reply