باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سینیٹر رحمان ملک کی ملاقات ہوئی ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں دفاع اور داخلہ سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی،سینٹر رحمان ملک نے امن کیلئے پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا،
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق رحمان ملک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوہد باجوہ کو داخلی سلامتی کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کرائی
قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل مجاہد خان کی ملاقات ہوئی ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بری اور فضائی فوج کے سربراہان کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی، دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات میں پیشہ ورانہ ذمہ داروں پر بات چیت کی گئی
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں کو پیغام
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار
بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے چیف ایئر مارشل مجاہد انور خان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا تھا جس کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انکی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پیشہ وارانہ امور و ذمہ داریوں پر گفتگو ہوئی،