وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت قومی کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ کمیٹی میں وفاقی وزیر اکنامک افئیرز ڈویژن احد چیمہ ، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ، چیئرمین ایچ ای سی مختار احمد اور وزارت منصوبہ بندی کے اعلی حکام نے شرکت کی۔

کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کے چیرمین کے انتخاب میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، کونسل میں بین القوامی معیارات کو اپناتے ہوئے با صلاحیت نوجوانوں کو میریٹ کی بنیاد پر شامل کرنا ہے ۔انھوں نے کہا کہ موجودہ حالات کے مطابق تعلیم کے معیار کوبہتر بنانے کیلئے اساتذہ کو تربیت دینے کی ضرورت ہے، ڈیجیٹل کمپیوٹنگ ،ہارڈویئر میں بہت مواقع میسر ہیں۔ نوجوانوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، تعلیم کےحصول کےبغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ پاکستان کے نوجوانوں نے آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے ۔ ہمیں نصاب تعلیم کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی تربیت پر بھی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، ہمارے اساتذہ آج تک سو سالہ نصاب کی بنیاد پر پڑھا رہے ہیں، ڈیجیٹلائزیشن کی تعلیم اور اس کا عمل ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، ہمیں جدید کمپیوٹنگ کے شعبے میں استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے،

اجلاس کے آخر میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی بنانے کی ہدایات کی

ڈرامہ "برزخ” میں ہم جنس پرستی کا فروغ،عوام بائیکاٹ کرنے لگی

نجم سیٹھی کا بیٹا گلوکار علی سیٹھی ہم جنس پرستی کو فروغ دینے لگا

ہم جنس پرستی کلب کے قیام کی درخواست پر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا ردعمل

ایبٹ آباد میں "ہم جنس پرستی کلب” کے قیام کے لیے درخواست

یورپ ہم جنس پرستی میں پاگل،پاکستان،روس اس پاگل پن کے مخالف ہیں،روسی سفیر

ہم جنس پرستی کو پاکستان میں قانونی تحفظ،مخالفت کریں گے،زاہد محمود قاسمی

ہم جنس پرستی کے مکروہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش شرمناک ہے، تنظیم اسلامی

پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟

ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں

دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ

Shares: