آٹھ سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

0
28
آٹھ سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

آٹھ سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں آٹھ سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے

آٹھ سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد سیکورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے ،ادارے متحرک ہو گئے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ملنے والی دھمکی بارے تحقیقات کر رہے ہیں، سکولوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے اور گردونواح میں پولیس نے گشت بھی بڑھا دیا ہے،کیمرے بھی نصب کردیئے گئے ہیں

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈنبر ہائی اسکول سمیت کئی ڈی سی اسکولوں کو بدھ کی دوپہر کو خالی کر دیا گیا تھا، ڈی سی پبلک اسکولوں کے چانسلر لوئس ڈی فیربی نے کہا کہ’یہ پریشانی والے واقعات ہیں، جنھیں ہم بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں۔

دوسری جانب امریکا کی نائب صدر کے شوہر اسکول کے دورے کے دوران بم کی دھمکی کے بعد وہاں سے نکل گئے۔نائب صدر کملا ہیرس کے شوہر کو واشنگٹن کے ایک ہائی اسکول کے دورے کے دوران وہاں سے نکالا گیا جب سکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی،

میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے خبر رساں ادارے سی این این سے بات کرتے ہوئے بم کی دھمکی کی تصدیق کی۔ بعد ازاں، ترجمان نے بتایا کہ دھمکی کی تحقیقات جاری ہیں۔

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے والدین بھی عدالت پہنچ گئے

Leave a reply