اٹک،28 لاکھ تولہ کے سونے کے ذخائر دریافت

0
96
gold

اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں

صوبائی وزیر مائنز ابراہیم مراد کا کہنا ہے کہ سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق 600 ارب روپے کا ریونیو جنریٹ ہوگا۔اس حوالے سے جیو لوجیکل سروے آف پاکستان کی رپورٹ مکمل ہو گئی ہے،پلیسر گولڈ کے 09 بلاکس کی نشاندہی ہو چکی ہے جنکی جلد نیلامی کردی جائے گی ۔ جیولوجیکل سروے پاکستان نے 127 سیمپلز کا معائنہ کیا۔سیمپلز میں گولڈ کے ساتھ زنک، سلور، نکل، میگنیز، کاپر وغیرہ کی نشاندہی بھی ہوئی ہے ۔پلیسر گولڈ کے ذخائر کی ریسرچ 75 اسکئیر کلومیٹر تک کی گئی ہے ۔معدنیات کے شعبے سے ملکی معیشت کو استحکام ملے گا

صوبائی وزیر مائنز ابراہیم مراد کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ کے کنارے خیبر پختونخوا میں بھی سونے کے ذخائر دریافت ہو چکے ہیں، ہمالیہ نمک کی پاکستانی مصنوع کے طور پر رجسٹر کر ا دیا گیا ہے، ایک ارب ڈالرز کے رکے ہوئے منصوبے بحال کر دیے ہیں،26 ہزار الیکٹرک گاڑیوں کی فراہمی کی جا رہی ہے،

ibrahim murad

صوبائی وزیر مائنز ابراہیم مراد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

آڈیو کے بعد عمران خان کی جیل سے تصویر بھی” لیک”

خواب کی تعبیر پر بڑے بڑے وزیر لگائے جاتے تھے،عون چودھری

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

شیر پر مہر لگانے کا کہنے والی ن لیگی قیادت خود عقاب پر مہر لگائیگی

ووٹ صرف اصل شناختی کارڈ پر ہی ڈالا جا سکے گا، الیکشن کمیشن

نتائج کب تک آئیں گے، اس پر کوئی حتمی وقت دینا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن حکام

Leave a reply