Author: شعیب ہاشمی
جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،بہاولپور، لودھراں روٹ پر سپیڈو بس سروس کا اعلان
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب کے ...مئی 12, 2022تعلیمی اداروں میں سیاست نہیں چلے گی،پی ٹی آئی کو سکول گراونڈ میں جلسہ سے ...
باغی ٹی وی کی خبر پر سیالکوٹ انتظامیہ نے ایکشن لے لیا. سی ٹی آئی بوائزہائی سکول سیالکوٹ کی گروانڈ میں بغیراجازت ...مئی 12, 2022ہیلتھ کارڈ جاری رہے گا،مفت ادویات کی فراہمی بحال کریں گے،مسلم لیگ ن
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے محکہ صحت ...مئی 12, 2022محکمہ صحت اور ینگ ڈاکٹرزمیں کامیاب مذاکرات، ہسپتالوں میں اوپی ڈی ہڑتال موخر
لاہور :محکمہ صحت اور ینگ ڈاکٹرز کے مذاکرات کامیاب ہو گئے. ینگ ڈاکٹرز نے جناح ہسپتال سمیت دیگر ہسپتال میں اوپی ڈی ...مئی 12, 2022ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی،حکم عدولی پر نوکری سے فارغ
لاہور:محکمہ پرائمری ہیلتھ کے زیرسایہ کمپنی نے ڈاکٹرز کے معاشی قتل کی ٹھان لی. پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تجت کام کرنے والی ...مئی 12, 2022ٹولنٹن مارکیٹ میں فوڈ اتھارٹی کا آپریشن،2200 کلو بیمارمرغیاں تلف
لاہور:پیجاب فوڈ اتھارٹی کا بیمار، لاغر مرغیاں سپلائی کرنے والوں کے خلاف ایکشن. ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ٹولنٹن مارکیٹ ...مئی 12, 202236 رکنی پنجاب کابینہ کے لئے وزراء کے نام فائنل
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب کابینہ کے لئے وزراء کے نام فائنل کر لئے ہیں، ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ ...مئی 12, 2022علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے لیڈی سمگلر گرفتار،منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نےکاروائی کر کے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنیادی.لیڈی سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا٠ تفصیلات ...مئی 10, 2022پی ٹی آئی کی جانب سےکردارکشی مہم،ملک میں اشتعال انگیزی پھیلنے کا خطرہ
پاکستان تحریک انصاف نے شوشل میڈیا پر پارٹی سے منحرف ہونے والے ارکان اسمبلی کے خلاف بھرپور کردارکشی کی مہم چلانا شروع ...مئی 10, 2022قائم مقام گورنرپنجاب،پرویزالہی کی قانونی ماہرین سے مشاورت
سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ۔سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں موجودہ صورتحال پر افسران ...مئی 10, 2022
اشتہار
مزید دیکھیں
اشتہار
باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
آرکائیوز
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.