حکومت کا عوام کو ایک بار پھر بجلی کے بلوں میں جھٹکے دینے کا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست سی پی سی اے نے دائر کی جو ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہےنیپرا 27 اکتوبر کو سماعت کے بعد بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرے گا ستمبر میں پانی سے36 اعشاریہ دو فیصد بجلی پیدا کی گئی جبکہ کوئلے سے 17 اعشاریہ صفر پانچ فیصد بجلی پیدا کی گئی
قبل ازیں 15 اکتوبر کو بھی بجلی مہنگی کی گئی تھی، وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے دی تھی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی
واضح رہے کہ حکومت نے چند روز قبل ہی پٹرول 10 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کیا ہے ،حکومت نے گیس بھی مہنگی کر دی ہے، گھی ،آٹا چینی کی قیمتیں پہلے ہی آسمان پر پہنچ چکی ہیں،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ بجلی میں اضافہ کوئی معمولی اضافہ نہیں عام صارف جو 3 یا 4 سو یونٹ صرف کرتا ھے اُس کے بِل میں 800 سے 1000 تک اضافہ ھوگا ٹیکسز الگ ھونگے پہلے ھی ایک لائٹ اور ایک پنکھا چلانے والے بالترتیب پانچ 6 ہزار بل دے رھے ہیں جو کہ انتہائی ظُلم ھے
مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر احتجاج کیا اعلان کر رکھا ہے، پی ڈی ایم بھی متحرک ہو چکی ہے اور یوں لگ رہا ہے کہ حکومت بار بار قیمتوں میں اضافے کر کے خود اپوزیشن کو احتجاج کے لئے دعوت دے رہی ہے
نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان
پاکستان کے خلاف وار فیئر قائم کرنے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ،شیخ رشید نے کیا بے نقاب
شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں، شیخ رشید
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں
پینڈورہ پیپرز،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے متوقع،وضاحتیں آنا بھی شروع
مجھ پر جو الزام لگا اس پر ایکشن لوں گا،شوکت ترین
چینی اور روٹی کم استعمال کریں: مہنگائی پر علی امین گنڈا پورمفت مشورے دینے لگے
بجلی چوری کیخلاف مہم، کتنے ہزارمقدمات،کتنی وصولی ہوئی؟ باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ
خیبر پختونخواہ نے کراچی کا ریکارڈ توڑ دیا،سالانہ پونے چھ ارب کی بجلی چوری
2021 ،مہنگائی کا سال،بجلی مہنگی، پٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان