عائشہ گلالئی پھراستعمال ہوگئیں:واٹس ایپ کا کمال:ایک بار پھرعمران خان پرغصہ نکالنے لگیں

0
43

اسلام آباد :عائشہ گلالئی پھراستعمال ہوگئیں:ایک بار پھرعمران خان پرغصہ نکالنے لگیں ،اطلاعات کے مطابق اسلام آبادمیں نیشنل پریس کلب کے باہر سرکاری ملازمین کے احتجاج سے جہاں سیاسی جماعتوں نے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی وہاں کچھ پرانے مہروں کو بھی استعمال کیا گیا

معتبرذرائع کے مطابق پریشان حال عائشہ گلہ لئی ایک بارپھرعمران خان کے خلاف استعمال ہوگئیں ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ لاہور سے ایک اہم سیاسی شخصیت نے عائشہ گلہ لئی کی پریشانی سمجھتے ہوئے عمران خان کے خلاف استعمال ہونے کی پیشکش کی اورپھرواٹس ایپ کے ذریعے شکریہ کا جواب بھی بیج دیا

یاد رہےکہ اسلام آباد میں عائشہ گلالئی کا سرکاری ملازمین سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین پر تشدد کی مزمت کرتی ہوں، حکومت تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کرے۔ اسلام آباد عائشہ گلالئی کو مزید تقریر سے یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ یہ اسٹیج سیاست کیلئے نہیں ہے۔

Leave a reply