اعظم سواتی جیل سے باہر آنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینے لگے

0
38
azam sawati

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما، درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد اپنی بات سے مکر گئے

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی جنہوں نے نہ صرف ٹویٹر بلکہ اپنی تقریروں میں بھی اداروں پر تنقید اپنا وطیرہ بنا لیا تھا، ان پر مقدمہ بنا، گرفتاری ہوئی، ضمانت پر رہائی ہوئی لیکن وہ باز نہ آئے، اعظم سواتی پر دوبارہ مقدمہ بنا، دوبارہ گرفتاری ہوئی لیکن رہائی نہ ہو سکی،دوبارہ جرم کرنے کی وجہ سے عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی، جس کے بعد اعظم سواتی نے آج پھر درخواست ضمانت دائر کی ہے

آج کی جانیوالی درخواست ضمانت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اپنی کہی بات سے مکر گئے ، سواتی کے رجسٹرڈ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کئی گئے ٹوئٹ اب بھی پروفائل پر موجود ہے، اسکے باوجود سواتی نے عدالت کے سامنے غلط بیانی کی ، بد زبانی کر کے مکر جانا پی ٹی آئی لیڈر شپ کا وطیرہ بنتا جا رہا ہے
گائے لان میں کیوں گئی؟ اعظم سواتی نے 12 سالہ بچے کو ماں باپ بہن سمیت گرفتار کروا دیا تھا

پتا چل گیا۔! سواتی اوقات سے باہر کیوں ؟ اعظم سواتی کے کالے کرتوت، ثبوت حاظر ہیں۔

اعظم سواتی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت میں جھوٹ بولاگیا، کیا اعظم سواتی جھوٹ بول کر ضمانت حاصل کرنا چاہتے ہیں، ریاست مدینہ کے دعویدار عمران خان کے ساتھ جیل کیا گئے ، جھوٹوں کے انبار ہی لگا دیئے، شاید وہ اپنے لیڈر کے ہی طرز عمل پر چل رہے ہیں، کیونکہ عمران خان اپنے بیان بدلنے کو یوٹرن کہتے ہیں اور اعظم سواتی بھی اس ٹویٹ کو یوٹرن کہہ سکتے ہیں لیکن اس کا ثبوت موجود ہے، اعظم سواتی کا ٹویٹر اکاؤنٹ کوئی اور کیسے استعمال کر سکتا ہے، اعظم سواتی کے اصلی ٹویٹر اکاؤنٹس سے ٹویٹ کی گئی ہیں

اعظم سواتی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا مؤقف پیش کرتے ہوئے متنازعہ ٹویٹس سے لاتعلقی کا اظہارکیا ہے، اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ مجھ پر جن ٹویٹس کا الزام ہے وہ میں نے نہیں پوسٹ کہیں،

اعظم سواتی مشکل میں پھنس گئے، حکومت کا ایک اور ایکشن

پورے راستے مجھ پر تشدد کیا گیا، میری ویڈیوز بنائی گئیں،اعظم سواتی

نازیبا ویڈیو کی تحقیقات،اعظم سواتی کمیٹی میں پیش نہ ہوئے،ایف آئی اے نے بتائی حقیقت

اسلام آباد:اعظم خان سواتی نے سپاہی سےسینیٹرتک کا سفرکس طرح‌ طے کیا؟

 تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا

اعظم سواتی کو بلوچستان سے مقدموں میں رہائی ملنے کے بعد انہیں سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا ہ

عدالت نے اعظم سواتی کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا

 

Leave a reply