بارش نےکیا نقصان بلاول کےشہر میں

0
38

بارش نےکیا نقصان بلاول کےشہر میں . لاڑکانہ میں بارش کے باعث رائل روڈ پر جوتوں کے شوروم کی عمارت گرگئی

لاڑکانہ میں بارش کے باعث رائل روڈ پر جوتوں کے شوروم کی عمارت گرگئی عمارت کے نیچے جوتوں کی نجی کمپنی کا شوروم اوراوپر گودام تھا.مخدوش عمارت کے ارد گرد کی دکانوں کو بھی بند کروا دیا گیا.انتظامیہ کی جانب سے رائل روڈ شاہراہ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کےلیےبند کردیاگیا

لاہور،ڈیوس روڈ پر عمارت گرنے سے بہاولپور کا مزدورجاں بحق ،

Leave a reply