بنی گالہ بوٹینیکل گارڈن کی حدود کے تعین کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بنی گالہ بوٹینیکل گارڈن کی حدود کے تعین سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت ہوئی،
جسٹسعمر عطابندیال کی سربراہی میں دورکنی نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے کہا کہ بوٹینیکل گارڈن کیلئے 583 ایکڑزمین مختص کی گئی ہے ،سی ڈی اے بوٹینیکل گارڈن کے گرد پرائیویٹ زمینوں کاتعین کرے ،
عدالت نے کہا ہ گوگل سے جیو گرافیکل تصاویر اور نقشے نکال کررپورٹ جمع کرائی جائے،بوٹینیکل گارڈن کے نئے اورپرانے نقشوں کی تفصیلات کے ساتھ رپورٹ جمع کرائیں ،کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔
اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا
امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا
وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ
واضح رہے کہ بنی گالہ تجاوزات کیس میں سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے اپنی رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہیں، سی ڈی اے کے وکیل نے عدالت میں کہا تھا کہ کہا کہ سیوریج اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کیلئے سائٹس منتخب کرلی ہیں، فضلے کی تلفی اور ڈمپنگ سائٹس کیلئے بھی زمین کا انتخاب بھی کرلیا گیا ہے جس پر جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ اگر سائٹس کا انتخاب ہوگیا ہے تو ایم سی آئی کے حوالے کر دیں، زیر زمین سیوریج لائنوں کا کام بھی جلد مکمل ہونا چاہییے
صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج
فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر
وزیراعظم ہاؤس سے جلد بڑی گرفتاری متوقع
اسلام آباد رورل زون جرائم کا گڑھ بن گیا،منشیات فروشی، جسم فروشی کے اڈے قائم