برطانوی وزیراعظم نے عمران خان کو دورے کی دعوت دے دی

0
28

دے برطانوی وزیراعظم نے عمران خان کو دورے کی دعوت دے دی

باغی ٹی وی : برطانوی وزیراعظم نے عمران خان کو دورے کی دعوت دی ہے . دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا.

ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور افغان میں ہمیشہ کے لیے امن کے استحکام پر اتفاق کیا۔ ‏

اس موقع پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ برطانیہ افغان حکومت کی سفارتی اور ترقیاتی مدد ‏جاری رکھےگا۔ ‏

بورس جانسن نے یواین ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے کامیاب انعقاد پر وزیراعظم عمران خون کو مبارکباد ‏دی اور دونوں رہنماؤں نے کوروناکےخلاف مشترکہ کوششوں پر بھی اتفاق کیا۔

Leave a reply