بھارت ویلفئیر کے نام پرہندوازم کس طرح پھیلا رہا ہے؟

0
25

چینل 4 نیوزنے اپنی ڈاکومینٹری وڈیو میں بھارت کی چیریٹی تنظیم سیلف املائڈ وومین ایسوسیایشن انٹڑنیشنل کے رازوں سے پردہ فاش کیا ہے، سیلف املائڈ وومین ایسوسیایشن انٹڑنیشنل فلاحی کاموں کی آڑمیں بھارت کی ہندو تنظیم کی آرایس ایس کی کس طرح مالی معاونت کررہی ہے؟
جاناتھن سوریا نے اس رپورٹ‌ میں‌ انکشاف کیا کہ کبھی کبھی نوجوان ہندو لڑکے آر ایس ایس کے طریقہ کے مطابق اپنی مذہبی رسومات ادا کررہے ہوتے ہیں، یہاں ہندوسومیاویسوک سنگھ کی طرح ٹریننگ کی جا رہی ہوتی ہے، ہفتے میں تقریبا 72 میٹننگ کی جاتے ہیں.
راہول دیولیہ جوہندوسومیاویسوک سنگھ میں رضاکارانہ کام کرتا ہے، اس کا کہنا تھا کہ آپ کیلئے یہ ضروری ہے کہ آپ کومعلوم ہونا چاہیےکہ آپ کہاں سے آئے ہیں، آپ کون‌ ہیں؟ ہندوسومیاویسوک سنگھ ہمیں شاکا کی تربیت دیتا ہے، یہ ویسا ہی ہے جیسا کہ بھارت میں آر ایس ایس
کے ہیڈ کوارٹر میں سکھایا جاتا ہے، بھارت میں برطانیہ سے ہر سال 60 لوگ یہ تربیت حاصل کرنے آتے ہیں.
لورڈ ڈیسائی (لندن سکول آف اکنامکس) نے کہا کہ آرایس ایس ہندوانہ عقائد کو پھلانےمیں دلچسپی رکھتی ہے، ان کا کردار کالی شرٹ کے مترادف ہے، 75 سال کے زائد عرصہ سے وہ کالی شرٹ کا کردار ادا کررہے ہیں.
چیتن بھٹ (گولڈ سمتھ کالج لندن) نے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ ہندوتوا کو پھیلانا ہے، 1920 کے ہندو سٹیٹ کے قیام کے نظریہ کو لے کر چل رہے ہیں، ہندوتوا کے سلوگن کو پروموٹ کیا جا رہا ہے، جیسا کہ ہندو اور مسلمان دو قومیں ہیں‌، پاکستان کو قبرستان کہا جاتا ہے، 1997-98میں زبردستی ہندوستانی عیسائیوں کو ہندوازم میں لایا گیا تھا،
رو پاریلیا (سیکیٹری HSS.UK) نے کہا کہ پچھلے 700 سالوں سے بھارت کے ہندوؤں کے ساتھ بہت برا سلوک کیا گیاہے، ہم اس کو معاگ تو کر سکتے ہیں، بھول نہیں سکتے ہیں، ہم ہندوسومیاویسوک سنگھ پر لگائے گئے تمام الزام کو رد کرتے ہیں، یہ لوگوں کی ویلفئیر کا کام کرتی ہے.
مارچ 2002 میں‌ گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کو زندہ جلایا گیا تھا، گجرات میں یہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی گئی تھی، ہندوسومیاویسوک سنگھ نے بھارت کے مندروں میں چندہ جمع کرنے کیلئے بڑے بڑے باکس رکھے ہوئے ہیں، بھارت میں ہندوسومیاویسوک سنگھ اس طرح پیسہ جمع کر کے لاتا ہے جو کہ چیریٹی کمیشن کی کھلی خلاف ورزی ہے.
سیمون گلیسپی ( ڈائریکٹر آف آپریشن، چیریٹی کمیشن) چیریٹی کے حوالے سے ہماری واضح پالیسیاں ہیں، کسی کو بھی چیریٹٰٰٰی کا نام پر ذاتی مقاصد کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کی اجازت نہٰیں دیتے ہیں، گجرات میں جو کچھ ہوا ہے اس سے آگاہ ہیں.
چینل 4 نیوز نے 3 ماہ ہندوسومیاویسوک سنگھ کی ایکٹیویٹی پر کام کیا ہے، کس طرح یہ پیسی اکٹھا کرتے ہیں، کہاں استعمال کرتے ہیں؟
بھارت میں جب 2001 میں زلزلہ آیا تھا تو سیلف املائڈ وومین ائسوسیایشن نے بھارت کیلئے 4 ملین سے زیادہ فنڈ کیا تھا، حکومتی سظح پراس تنظیم کوسپورٹ کیا گیا تھا.
لارڈ پٹیل ( فارمر پیٹرن) نے کہا کہ یہ ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ طور پر گجرات کے مسئلے میں ملوث تھے، انہوں نے مساجد کو بھی نقصان پہنچایا تھا، میں سے حیران ہوگیا تھا.
اس وڈیو میں سیلف املائڈ وومین ائسوسیایشن تنظیم کت آر ایس ایس سے روابط کے ڈاکومینٹس بھی دکھائے گئے ہیں، سیلف املائڈ وومین ائسوسیایشن کیلئے آن لائن فنڈز لیا جاتا ہے، اس ویب سائٹ پر مختلف کٹیگریاں رکھی گئی ہیں، کلیان اشرام کے پروجیکٹ کے تحت دیہاتی علابؤں کے لوگوں ہندو ازم میں شامل کیا ہے، یہ کمپین 1997 میں شروع ہوئی تھی، ہمیں سیلف املائڈ وومین ائسوسیایشن کے ڈائریکٹ روابط ملے ہیں جس میں دیکھا گیا ہے کہ ہندوسومیاویسوک سنگھ کس طرح سیلف املائڈ وومین ائسوسیایشن کی مالی مدد کررہا ہے، کلیان اشرام کی کمپین مسلسل جاری ہے، مارچ 2002 میں شیعہ مسلم کی مسجد پر حملہ کیا گیا تھا، جس میں 56 مسلمانوں کو مارا گیا تھا، 29 مسجدوں کو گرایا گیا تھا.
ایک گاؤں کے متاثرہ شخص محمد حاجی سے رات کے اندھیرے میں بات کی ہے، تاکہ آر ایس ایس کے لوگ ان پر ظلم نا کر سکیں، انہوں نے کہا کہ ہمارے گھروں کو جلا دیا گیا تھا، ہمیں گاؤں چھوڑ کر نکل جانا پڑا تھا، مختلف گاؤں 100 سے زائد گھروں کو جلایا گیا تھا، پولیس ہمیں تنگ کرتی ہے، کرسچن گاؤں میں چرچ کی تعمیر دوبارہ سے کریں گے.
بھارت کے ریٹائرڈ سپریم کورٹ کے جج پی وی ساونت نے گجرات میں ہونے والے واقعہ کی سنوائی کی ہے، ان کو کلیان آشرم کے کارناموں سے بخوبی واقف ہیں، انہوں نے کہا کہ کلیان آشرم کی تربیت کا معلوم ہے، وہ پرو ہندو ازم پرکام کررہے ہیں، ام تنظیموں کا کہنا ہے کہ وہ یہ رقم ویلفئیر کیلئے استعمال کرتے ہیں، جو کہ جھوٹ کہ رہے ہیں، ویلفئیر کا کام اس ایکٹیویٹی کا ایک حصہ ہوسکتا ہے،
ڈاکٹر آر کے شاہ ( صدر کلیان آشرم گجرات) نے سیلف املائڈ وومین ائسوسیایشن سے روابط کی تردید کی ہے، مزید انہوں نے ہندوسومیاویسوک سنگھ کے روابط سے بھی انکار کیا ہے، بلکہ انہوں نے کہا یہ تنظیمیں سکولوں میں بچوں کی فیسیں دے رہی ہیں.
چینل 4 کے نمائندے نے کہا کہ ہرسال 700 پاؤنڈ کی فنڈ اکٹھا کیا جاتا ہے.
مدن شوڈان (سیلف املائڈ وومین ائسوسیایشن ڈونر) نے کہا ہے کہ ہم بھارت کی کسی دہشت گرد تنظیم کی سپورٹ نہیں کررہے ہیں، ہمیں اس کی ایکٹیویٹی کے بارے میں پتہ ہے،
پال گروفٹس ( ویلنھ بورو کونسلر) نے کہا کہ میرے خیال میں بھارت کے لوگ جو پیسہ دیتے ہیں وہ آر ایس ایس کیلئے استعمال ہوتا ہو.

Leave a reply