بھارتی افواج لداخ پر چینی فوج کا مقابلہ کرنے کی بجائے برف پر یوگا کے ریکارڈ بنانے لگیں
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق: بھارتی افواج لداخ پر چینی فوج کا مقابلہ کرنے کی بجائے برف پر یوگا کے ریکارڈ بنانے لگیں، اس سلسلے میں عالمی یوگا ڈے کے موقع پر بھارتی پریس ایجنسی اے این آئی نے ایک تصویر جاری کی ہے جہاں ہزاروں بلند فٹ برفانی چوٹیوں پر یوگا کرتے ہوئے افراد کی تصاویر ہیں. اور یہ بھارتی فوجی ہیں کو لداخ کے ان بلند و بالا جگہوں پر یوگا کرتے دکھائی دے رہے ہیں.
لداخ میں چینی فوج نے بھارتی قبضے سے سینکڑوں کلومیٹر زمین پر قبضہ کر لیا ہے اور اس کے کئی فوجی ماردیے ہیں.
ITBP personnel perform yoga at an altitude of 14,000 feet at Vasudhara glacier near Uttarakhand's Badrinath on #InternationalYogaDay
(📸 credit: ANI) pic.twitter.com/S2mXKNYF32
— NDTV (@ndtv) June 21, 2020
واضح رہے کہ واضح رہے کہ چین اور بھارت کے مابین سرحدی تصادم جو 5 مئی کو لداخ میں وادی گلوان اور اس کے بعد شمال مشرقی سکم کے علاقے نکولہ میں شروع ہوا تھا اس کے تین دن بعد بھارت اور چین میں شدید تلخی آئی تھی چین نے لداخ میں بھارتی علاقے میں گھس کر بھارتی فوج کر گرفتار کر لیا تھا جنہیں بعد ازاں چھوڑ دیا گیا
لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست
بریکنگ،لداخ کشیدگی میں اضافہ،چینی جنگی طیارے بھارتی حدود میں گھس گئے،بھارتی فضائیہ بھی الرٹ
بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟
لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے
لداخ کشیدگی ، پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے
بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان
1975 کے بعد آج چین کے ہاتھوں بھارتی فوجی کی ہلاکت ہوئی ، انڈین آرمی دو بجے پریس کانفرنس کرے گی
لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ
لگتا ہے چین نے "گھر میں گھس کر ماریں گے” کی جارحانہ عسکری اپروچ کو ہائی جیک کرلیا ،محبوبہ مفتی
چینی فوج کے ہاتھوں کرنل سنتوش کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں اورچچی بیہوش،ہسپتال منتقل
بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی کے احمد آباد میں چین کیخلاف مظاہرے، چینی مصنوعات نذرآتش
چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے بعد مودی نے بڑا فیصلہ کر لیا
یاد رہےکہ چین پہلےہی ہماچل پردیش ، لداخ اورایسے کئی علاقوں پردعویٰ کرچکا ہےکہ یہ چین کا حصہ تھے اوربہت جلد دوبارہ حصہ بن جائیں گے ، پچھلے دنوں بھارت کو لداخ کے محاذ پرجوشکست ہوئی ہے بھارتی فوج پراس کے خوف کے سائے ابھی باقی تھے کہ ہماچل پردیش کے کچھ حصے پرچینی فوج کے قبضے کی خبرنے بھارتیوں کےاوسان خطا کردیئے ہیں