بھارتی پائلٹ کوگرانے اور واپس کرنےسےپاکستان کابیانیہ کمزور نہیں ہوا،فردوس عاشق اعوان

0
296

بھارتی پائلٹ کوگرانا اور واپس کرنےسےپاکستان کابیانیہ کمزور نہیں ہوا،فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں وضاحت پیش کرتےہوئے کہا کہ

باغی ٹی وی رپورٹ : معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مودی ہواکے گھوڑے پر سوار اور خطے میں سپر پاور کا خواب دیکھ رہاہے،
لیڈر شپ محاذ آرائی پر نہیں مشاورت پر یقین رکھتی ہے ،پاکستان سمجھ رہا تھا الیکشن کے بعد بھارت کو خطے میں استحکام کی اہمیت کا اندازہ ہوجائےگا،
جس معاملےکاڈرافٹ نہیں ہواوزیراعظم کس بات پراعتماد میں لیتے،

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے اور لانے میں وقت لگا،مقبوضہ کشمیر پر تحریک لائی گئی تو اپوزیشن نے آصف زردار ی کے پروڈکشن آرڈرکامطالبہ کردیا،وزیراعظم گیارہ بجے سے چیمبر میں بیٹھ کر پارلیمنٹ کاسیشن دیکھ رہے تھے،

Leave a reply