بھٹو گیٹ نمبر چار کی پیداوار،شہباز شریف شرم کریں، شیخ رشید

0
46

بھٹو گیٹ نمبر چار کی پیداوار،شہباز شریف شرم کریں، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں اندرونی طور پر دراڑیں وسیع ہورہی ہیں،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ناکارہ ہیں، پیپلزپارٹی والے اپنی مرضی کے چینل پر مجھ سے مناظرہ کریں، پیپلزپارٹی مناظرہ کرلے،ذوالفقار بھٹو سلیکٹڈ وزیراعظم تھے،ذوالفقارعلی بھٹو گیٹ نمبر چار کی پیداوار تھے، پیپلزپارٹی سربراہ کی واحد خصوصیت جماعت کا عہدہ ہے ،پیپلزپارٹی میں موجود ایک ایک شخص کو جانتاہوں،پیپلزپارٹی والے کیا باتیں کرتے ہیں ،ان کی سیاست کا مجھے علم ہے،

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

شیخ رشید نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ریلوے مسافروں میں کمی ہوئی ہے ،پیپلزپارٹی رہنماوَں کو سنجیدہ نہیں لیتا،اعتزاز احسن،مرتضیٰ وہاب،چانڈیو،قمرزمان کائرہ کی اہمیت نہیں،گیس اور پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی سےمتعلق وزیراعظم بہت جلد فیصلہ کریں گے،

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لیا

سانحہ تیزگام بارے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ آڈٹ رپورٹ کس کی عدالت پیش کی گئی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

شیخ رشید نے ایک بار پھر کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو خود ایوب خان کو ڈیڈی کہتے تھے،آدھا مارچ گزر گیامولانا فضل الرحمان نے کال نہیں دی،نواز شرف نے اپنی طبیعت سے متعلق میڈیا کو استعمال کیا،چینی چوروں کا پتالگانے کےلیے فرانزک کی تیاریاں کی جارہی ہیں،جلد چینی چوروں کے گوداموں کا پتا چلایا جائے گا،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ،شہباز شریف شرم کریں اپنی پارٹی کے کہنے پر اب واپس آجائیں، شہباز شریف واپس نہ آئے تو مسلم لیگ ن میں مزید دراڑیں پڑیں گی

Leave a reply