بلاول کا اہم شخصیت سے رابطہ،مردان پی ڈی ایم جلسے میں شریک ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پختونخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو ٹیلی فون کیا ہے
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور محمود خان اچکزئی کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت کی گئی
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور محمود خان اچکزئی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اہداف پر بھی گفتگو کی ، بلاول بھٹو زرداری کی محمود خان اچکزئی کو شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی
دوسری جانب پی ڈی ایم آج مردان میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ جلسے اور ریلی کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔مردان میں پی ڈی ایم کے زیز انتظام احتجاجی ریلی بھی نکالی جائے گی۔ ریلی گجوخان فلائی اوور سے شروع ہو کرنوشہرہ روڈ پر جلسے کی شکل اختیار کر کے اختتام پذیرہوگی۔
پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی
پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا
عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری
پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا
پی ڈی ایم کی مقامی قیادت میں ریلی اور جلسہ عام حکومت کی پالیسی کے خلاف احتجاج کا دوسرا فیز ہے۔ جلسے سے مریم نواز، مولانا فضل الرحمان، سید یوسف رضا گیلانی، آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور اویس احمد نورانی سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ پی ڈی ایم مردان ریلی سے بلاول زرداری خطاب نہیں کریں گے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور قمر زمان کائرہ پیپلزپارٹی کی نمائندگی کریں گے ۔مہنگائی مارچ مردان کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا نوشہرہ روڈ پہنچے گا۔ جہاں پی ڈی ایم قائدین کارکنوں سے خطاب کریں گے۔
جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی
میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ
بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ
مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری
مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان
پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا
شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ
مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج
مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع
بہتر ہے کہ فضل الرحمان نیب میں پیش ہوکرجوب دیں،حکومتی دھمکی آ گئی
مردان میں بھی پی ڈی ایم کو ریلی اور جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب بڑے عوام اجتماعات کی اجازت نہیں دے سکتے۔جے یو آئی رہنما مولانا امانت شاہ نے کہا ہے کہ مردان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلی پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کی اضافی نفری بھی تعینات ہے۔








